Mein apne Nabi ka shukriya ada karty hain pichy month wapise aya hon first time gya tha 😢😢😢😢
2026-08-19 10:15:23
1
user5826145013952 :
میرا دل بھی بہت روتا ہے انشاءاللہ سرکار ہمیں بھی بلائیں گے
2026-08-18 16:57:30
210
mm :
mara bi dil ha k ma madina jana k inshallah 😭😭😭
2026-08-18 23:41:38
2
Ali Asghar Attari :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نظر کرم فرمائے 😭😭😭
2026-08-18 10:11:45
98
یاد مدینہ :
آقا جان دل غمزدہ اور آنکھیں اشکبار ہیں روح بے چین ہے کرم کیجئے نہ
2026-08-18 14:31:29
76
Rashid rajpoot :
بھائی تم لوگ اگر فلموں میں جاتے نا تو میں کہتا ہوں یقین جانو ہم انڈیا کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں
2026-08-19 06:52:24
25
pappu basirpur :
Aaqa Bula lo ik bar plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
2026-08-19 09:44:10
1
Kashif official :
میں بھی اندر سے بہت روتا رہتا ہوں مدینے کی یاد میں کے ہم بھی کبھی جاۓ گے😭😭
2026-08-19 01:59:37
39
m israr zia :
Inshallah zaror jaye gy
2026-08-19 06:46:02
1
matlabi log duniya :
very nice 👍
2026-08-19 07:43:22
9
Muhammad Mustafa :
INSHALLAH 🕋
one day 💞
2026-08-19 07:58:10
1
Muhammad Ali :
😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲 inshallah Ham sab madine jayenge 🤲🤲🤲❤️❤️❤️ameen ameen Ameen 🙏🙏🙏 Ameen ameen ameen Ameen
2026-08-18 18:57:04
34
fddf :
Allah aap ko jald madine ki hazri naseb farmae
2026-08-18 16:11:52
33
میرے مرشد ہے عطار 🖤 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
2026-08-19 10:33:59
23
🌹 Ali Qureshi podcast 🌹 :
😶 لبیک یا رسول اللہ میں بھی آپکا ہو خدا کی قسم آقا جان 🥹🫀😭
2026-08-18 15:40:03
20
user SAGh E Madina Riasatali :
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے آمین
2026-08-18 15:26:45
15
Mirha fatima💞 :
😢😢بھائی ہم بھی دن رات پیارے آقا دو جہاں کی محبت میں روتے ہیں ہم بھی مدینے جائے گئے انشاء اللّٰہ
2026-08-19 16:49:19
11
🦋Amna khan🦋 :
Ya Allah is Bhai ko Madina bola lo 🤲😭😭
2026-08-19 16:58:30
8
Alizy Rabinowitz 3rd :
:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نظر کرم فرمائے 😭😭😭
2026-08-18 12:58:27
9
Abdul rehman :
میرا دل بھی بہت روتا ہے انشاءاللہ سرکار ہمیں بھی بلائیں گے
2026-08-19 03:43:13
6
Shahbaz Jutt :
😭😭😭😭😭میرا دل بھی بہت روتا ہے انشاءاللہ سرکار 💗💗💗💗ہمیں بھی بلائیں گے
2026-08-19 02:38:01
9
ملک عدنان :
یقین رکھیں اللہ پاک سب خیر کرے گا اللہ پاک ضرور سنے گا ہماری انشاءاللہ ایک دن ہم بھی جائیں گے مدینے ہمارا نام بھی اللہ پاک نے اللہ پاک نے ضرور لکھنا ہے ایک دن ہم بھی ضرور جائیں گے ایک دن اقا ضرور بلائیں گے ہمیں ایک دن ہم تجھ سے بھی زیادہ روتے ہیں دن رات انشاءاللہ ایک دن منظوری ا جائے گی وہ کیسی گھڑی ہوگی جب میرے اقا کی نظر پڑے گی ہم جیسوں غریبوں پر انشاء اللہ دل چھوٹا مت کریں اللہ پاک ضرور کوئی نہ کوئی سبب بنا دے گا انشاءاللہ دیکھ لینا ہمیں پتہ بھی نہیں چلے گا ہمارے بلانا بھی ا جائے گا ایک دن ضرور جائیں گے کیونکہ ہمیں یقین ہے ہم حضور کے امتی ہیں حضور کو خبر سب خبر ہوتی ہے کہ میرے بندے کس حال میں مجھے پکارتے ہیں انشاءاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا محمد عدنان بھائی میرا نام ہے اللہ پاک میرے بھائی کا جانا ضرور لکھے گا انشاءاللہ
2026-08-19 06:02:59
5
lovely queen 👑 :
Mera gham b to Dekho me para hon door teiba se😳
2026-08-18 18:49:54
38
Qari Imran :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب،کیا محبت ھے یا رسول اللہ انظر حالنا
2026-08-19 04:00:07
9
To see more videos from user @danibhaiofficial24, please go to the Tikwm
homepage.