@quotes9298: @ A..🥀🥺 لوگ کہتے ہیں مرنے کہ لیے گولی کھانی پڑتی ہے ارے میرا یقین کرو میں تو اُسی وقت مر گیا تھا جب میں نے اپنے محبوب کا محبوب دیکھا تھا🙌🏻😭 محبت پہلے یا دوسری نہیں ہوتی محبت وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہیں ہوتی محبت پہلے یا دوسری نہیں ہوتی محبت وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہیں ہوتی کبھی کبھی بدقسمتی صرف حالات کا نام نہیں ہوتی بلکہ وہ اُس شخص کا نام بن جاتی ہے جس سے دل بے حد .... محبت کر بیٹھتا ہے مگر قسمت اسے اپنا کہنے کی اجازت نہیں دیتی۔ پھر انسان اُسے پانے کی دعائیں بھی کرتا ہے ... اور اُسے بھولنے کی کوشش بھی مگر دل دونوں میں سے کسی ایک کو قبول نہیں کرتا۔ کچھ محبتیں زندگی میں ملنے کے لیے نہیں صرف عمر بھر یاد رہنے کے لیے آتی ہیں۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ... ممکن نہیں ہوتا وہ آنسوؤں کے محتاج بھی نہیں ہوتے، بس دل کے کسی کونے میں ایک خاموش سی چبھن بن کر رہ جاتے ہیں۔ وقت گزرتا رہتا ہے، دن بدلتے ہیں، لوگ بدل جاتے ہیں حالات بھی پہلے جیسے نہیں رہتے ... مگر کچھ احساسات وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتے۔ وہ بس ہمارے اندر اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔ ہم مسکراتے ہیں، لوگوں سے باتیں کرتے ہیں، خود کو .... مصروف رکھتے ہیں، جیسے سب ٹھیک ہو مگر دل جانتا ہے کہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن پر مرہم ... نہیں لگتا، کیونکہ وہ کسی کے دیے ہوئے نہیں ہوتے وہ ہماری اپنی امیدوں کے ٹوٹنے سے پیدا ہوتے ہیں۔ ... اور شاید سب سے گہرا درد بھی یہی ہوتا ہے جب انسان کسی شخص سے نہیں اپنی ہی امیدوں سے ہار جاتا ہے۔ پھر نہ شکایت رہتی ہے، نہ سوال بس ایک خاموشی رہ جاتی ہے جو ہر بار مسکرانے کے پیچھے چھپ جاتی ہے۔#محبت🥀🥀🥀❤️❤️دل #اذیت😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 #انتظار💔 #unfreezemyacount🙏 #fyp