@jhonvibes0: ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں جو ہمارا ہو وہ صرف ہمارا ہو۔ ہم محبت میں share نہیں کرتے۔ نہ دل، نہ وقت، نہ وفا۔ ہمیں عادت ہے ہر چیز مکمل مانگنے کی۔ تمہاری صبح کا پہلا خیال بھی ہم، تمہاری رات کا آخری لفظ بھی ہم۔ تمہاری ہنسی کی وجہ بھی ہم، اور آنکھوں کے آنسو پونچھنے والے ہاتھ بھی ہم۔ دنیا کہتی ہے محبت آزاد ہوتی ہے پر ہم کہتے ہیں ہماری محبت قید ہے۔ قید اس ایک نام میں، اس ایک چہرے میں، اس ایک آواز میں۔ کیونکہ جب ہم کسی کے ہو جاتے ہیں تو پھر وہ صرف ہمارا ہوتا ہے اور ہم صرف اس کے_🤌🌸❤️ #fyp
Nhiii shyd
aik insan apki mukmal dunyia bn' jata h àp oss k Bina ni Rh skty ..chahy kchh b na Mily ..
Apko oss k hony ka ahsas he kafi hota h
JB ahsas ho k wo ap k sth h kbi ni chody ga tu phr kiya dunyia kiya dunyia k log ..ap Jeet jaty ho😊
2026-08-20 09:03:47
2
Hmzi228 :
❤️❤️❤️
2026-08-22 02:50:22
1
swaqarshaheen :
@Amish
2026-08-22 03:03:39
2
🌺خانسار کا سالار💫 :
اپ کو پتہ ہے کچھ صدیاں جنگوں کی رہی ہے اور کچھ صدیاں امن کی رہی ہے
کچھ صدیاں کمیونزم کی رہی ہے
کچھ صدیاں سوشلزم کی رہی ہے
پر میں نے تاریخ اٹھا کر پڑھی ہے
محبت کی کوئی صدی گزری ہی نہیں ہے
یہ معاشرہ محبت کا سب سے بڑا دشمن ہے
یا تو لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے
یا لڑکے کے گھر والے نہیں مانتے
سالار
2026-08-18 19:39:20
1
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm
homepage.