@cmkpksohailafridi42: الحمد للہ اللہ تعالیٰ کا جیتنا بھی شکریہ ادا کرے کم ہے #Alhamdulillah #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو #imrankhanzindabad #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #cmkpksohailafridii
🤲😢اللہ پاک عمران احمد خان نیازی کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-08-18 10:38:15
95
Yaqoob Jaan (ازاد) :
CM Sahb abi to wakht he Puri Pakistan k public ko order de jai hospital sy erdgerd phero establishment law nhe manti he to hm kiun abi wakht he CM Sahb 😭😭
2026-08-18 10:40:42
2
وسیم سدھو🥂💯 :
Imran Khan zinda bad❤️
2026-08-18 14:00:08
0
💲♠️Syedzada804♠️💲 :
اللہ پاک خان صاحب کو حفظ و امان رکھے امین❤️❤️
2026-08-18 09:45:22
24
💫MANZOOR AND IMRAN KHAN💫 :
27 ستمبر کا پریشر دیکھ لیا ہم لوگ نے پہلے کہا کے کال دو ۔
خان صاحب آپ کو حیاتِ خضر ملے، خان صاحب آپ کو بصارتِ یعقوب ملے، خان صاحب آپ کو رہائیِ یُوسف ملے۔ آمین یا رب العالمین🥺
2026-08-18 10:37:08
18
yaarbash :
_عمران خان کے تمام سوشل میڈیا کارکنوں سے میری عاجزانہ درخواست ہےکہ آپس کی لڑائی ختم کریں_
_ہمارا قائد جیل میں بیمار ہے، اس وقت باہمی اختلافات کا نہیں بلکہ اتحاد کا وقت ہے، اپنی تمام تر توجہ عمران خان کی صحت، سلامتی اور رہائی پر مرکوز کریں، اختلافات کو ایک طرف رکھیں، متحد ہو جائیں_
2026-08-18 10:15:10
18
ALee Raza :
ab ye long march krega?
2026-08-18 09:46:42
9
yaarbash :
غلامی کے بازار میں نیلام ہو گئے ہم
اتنے بد قسمت ٹھہرے کہ غلاموں کے ہی غلام ہو گئے ہم
2026-08-18 10:15:06
7
rehmat_ik :
Allah 🥰
2026-08-18 09:25:35
6
꧁༒♛Ali🫣♛༒꧂. 🇵🇸 :
Har wakt Allah ka shukar Karna Chaya ❤️🩹
2026-08-18 09:26:17
8
To see more videos from user @cmkpksohailafridi42, please go to the Tikwm
homepage.