@anwar.ghazi: آج سے 47سال پہلے 1979ء میں کس ملک اور قوم نے بیت اللہ شریف پر قبضہ کرنے کی کوشش کی؟؟مکہ دفاعی معاہدے سے کس ملک اور قوم کو سب سے تکلیف ہورہی ہے؟پاسدارانِ انقلاب اور امریکہ کا خفیہ کٹھ جوڑ کیسے بے نقاب ہوا؟ایران نے کس کس طرح پاکستان کو دھوکہ دیا؟ایرانی امام مہدی کے انتظار میں کیوں ہیں؟؟زینبیون اور فاطمیون نےکہاں کہاں تباہی مچائی؟؟جانئیے اور سنئے اس ویڈیو میں۔ نوٹ:✅مکہ دفاعی معاہدے کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟اپنی رائے کا اظہار کھل کر کیجیے۔📌اگر آپ ہمارے نقطہ نظر اور بیانیہ سے متفق ہیں تو آگے نیکی کی نیت سے شیئر کیجئے💞
ایران نے سعودی عرب کو اگر تسلیم نہیں کیا تو سعودی حکومت بھی تو خیر والی نہیں ہے۔
2026-08-18 15:40:54
0
M. Asraf Jan :
بلکل درست فرمایا آپ نے
2026-08-18 12:22:23
0
jasim afshani :
ایران زندہ باد سب بکے ہوئے ہیں اسلامی ممالک کے صرف نام ہے
2026-08-18 11:29:48
0
Digital Guru :
آپ ایران کے خطے میں منفی کردار سے سعودی عرب کی حکومت کے غلط اقدامات کو سپورٹ نہیں کرسکتے ۔ یہ سچ بھی تو بتائیں کہ موجودگی سعودی مردود حکومت، جبل احد کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہی تھی۔ اس منصوبے پر مخالفت کی وجہ سے اب احد جیسے پاک پہاڑ پر ٹوورنگ سپاٹ بنا رہے ہیں۔ مدینہ منورہ میں حرم کے اس علاقے میں جہاں ہر غیر مسلموں کو جانے کی اجازت نہیں ہے وہاں پر اب غیر مسلم سر عام پھرتے ہیں
2026-08-18 15:43:46
0
Digital Guru :
اب تو مدائن صالح کا وہ علاؤہ جس سے رسول اللہ علیہ السلام اپنے صحابہ کیساتھ چہرہ انور کو ڈھانپ کر تیزی سے گزرے تھے، موجودہ سعودی حکومت تاریخی ورثے کی آڑ میں اس علاقے کو ٹوورزم سپاٹ بنا رہی ہے
2026-08-18 15:45:25
0
umarzour :
🥰🥰🥰
2026-08-18 14:52:15
0
@Muhammad Nadeem :
👍👍👍
2026-08-18 15:13:15
0
Irshad Rajput :
🥰🥰🥰
2026-08-18 15:46:49
0
To see more videos from user @anwar.ghazi, please go to the Tikwm
homepage.