@mulana.saeed.ur.rahman: افغانستان کے پانچویں یوم آزادی کے مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے موقع پر بھت سارے علماء کرام اور راھنمایان ملک و ملت سے ملاقات ھوی لیکن جولطف و مزہ اورخوشی کامنظر قائد ملّت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب ادام اللہ عزہ و شرفہ کے زیارت وملاقات میں ھوی بیان واظھار سے باھر ھےجس محبت کےساتھ اٹھ کر ملےاور ملنے پر خوشی کا اظہار فرمایا واللہ دل تو وہ لے گیا ہے اب پھر انکا ھو گیا حفظہ اللہ ورعاہ وصانہ اللہ عن کل شر و بلیہ آمین یارب العالمین #foryou #foryoupage #haqqani #یوم_الفتح #unfrezzmyaccount
گلالے استاد۔ پیار و محبت اور مٹھاس بھرا چہرہ میرے مرشد شیخ سعیدالرحمن صاحب
2026-08-18 10:45:19
18
💕⃝🕊️ 𝗦𝗔𝗠𝗜 💕⃝🕊️ :
لر اور بر یو افغان ❤️
2026-08-18 16:50:04
3
S F T 👑 King324 :
king of politicals 🫡 molana sahib 😘👑
2026-08-18 18:26:35
1
࿐𝙏𝙖𝙡𝙞𝙗 𝙅𝙖𝙣࿐ :
آگر استاد کا ادب سکھانا ہیں تو میرے قائد سے سیکھے
کہ وہ اپنے استاد کے بیٹے کو اٹھ کرکے اس کیساتھ محبت کیساتھ گلی لگایا ♥️❣️اللہ تعالیٰ ہمارے گلالی استاد کو ہمیشہ سلامت رکھے 🌹
2026-08-18 14:06:03
24
Gauhar Kha :
2026-08-18 12:13:08
16
sana ullah :
اللّٰہ تعالیٰ دونوں ستاروں کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲
2026-08-18 14:57:02
4
عبدالصمد قريشى :
علماء حق پر جان بھی قربان۔۔۔۔
2026-08-18 15:17:28
3
ⓊⓂⒶⓇ🥷مشوانی😍 :
🌸💝
2026-08-18 13:28:00
2
afghan🇦🇫quran academy :
mashallah ♥️
2026-08-18 15:12:03
2
🏳️Talib Jan 302🏳️ :
2026-08-18 16:40:40
1
احقر ولی 2✅ :
2026-08-18 15:17:48
1
M.Salman1199 :
گلالے استاد۔ پیار و محبت اور مٹھاس بھرا چہرہ
2026-08-18 15:44:39
1
isfaq :
2026-08-18 12:46:08
1
al-nasr :
Allah dono ko apny hifzo aman my rakhy
2026-08-18 11:05:16
1
Saad Faraz :
بہت خوب 🥰🥰
2026-08-18 15:07:11
1
سعد دیوبندی :
اهلا وسهلا مرحبا بکم یا اساتذه الجامعه حقانیه
2026-08-18 13:18:01
1
Zahoor Rahman official :
ماشاءاللہ قائد صاحب
2026-08-18 17:32:51
1
To see more videos from user @mulana.saeed.ur.rahman, please go to the Tikwm
homepage.