آئین پاکستان کے تحت، ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر شہری کی فلاح و بہبود اور صحت کا خیال رکھے۔ اس اصول کے تحت، اگر کوئی فرد شدید علالت کا شکار ہو، خواہ اس سے کتنے ہی سیاسی یا فکری اختلافات کیوں نہ ہوں اور اس نے ماضی میں قومی مفادات کو نقصان بھی پہنچایا ہو، تب بھی آئینی تقاضے کے مطابق اس کا بہترین علاج معالجہ ریاست کی ذمے داری بن جاتا ہے۔ اس انسانی اور آئینی رویے کی روشنی میں، ہم آصف علی زرداری، شہباز شریف اور آصف منیر کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیشہ رواداری، اصول پسندی اور آئینی اقدار کو ترجیح دی۔
2026-08-18 10:45:06
0
🔥اپنی دنیا🔥 :
assalamu alekum sr mujhe personally message Karerye
2026-08-18 10:16:50
0
لبیک آلہ ملنگ :
Lagta hy imran khan ke sehat thek nhi...
2026-08-18 10:23:14
0
Sameer Niz989 :
only supp Imran Khan father of Pakistan 😎😎
2026-08-18 10:52:17
0
Saimali804🥷🏼 :
🥺🥺🥺
2026-08-18 10:13:44
0
To see more videos from user @murtazaviews, please go to the Tikwm
homepage.