@ali_512110: آیةاللّٰه سید ابوالقاسم حُسینی کاشانی رحمۃ اللّٰه علیہ کے مجربات میں سے ہےکہ اس جملے کو 14 مرتبہ پڑھا جائے تو امام حُسین علیہ السّلام خود آپ کی کفالت کریں گے۔ وہ جملہ یہ ہے: *إِلٰهِي بِحَقِّ الْحُسَيْنِ وَأَخِيهِ وَجَدِّهِ وَأَبِيهِ وَأُمِّهِ وَبَنِيهِ وَمَوَالِيهِ وَقَبْرِهِ وَسَاكِنِيهِ وَزُوَّارِهِ وَمُجَاوِرِيهِ خَلِّصْنِي مِنَ الْغَمِّ الَّذِي أَنَا فِيهِ يَاقَاضِيَ الْحَاجَاتِ يَاسَمِيعَ الدَّعَوَاتِ يَامُنْزِلَ الْبَرَكَاتِ يَادَافِعَ الْبَلِيَّاتِ بِرَحْمَتِكَ يَاأَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ* "اے اللّٰه! حُسین علیہ السّلام ان کے بھائی ان کے نانا ان کے والد ان کی والدہ ان کی اولاد ان کے محبین ان کی قبر، اس کے مکینوں اس کے زائرین اور اس کے قرب و جوار میں رہنے والوں کے وسیلے سے مجھے اس غم سے نجات عطا فرما جس میں میں مبتلا ہوں۔ اے حاجتیں پوری کرنے والے، اے دعائیں سننے والے، اے برکتیں نازل کرنے والے، اے بلاؤں کو دور کرنے والے، اپنی رحمت سے (مجھے نجات دے)، اے سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والے۔" اس دعا کو پڑھیں انشاءاللّٰه امام حُسین علیہ السلام کے وسیلے سے آپ کی حاجت قبول ہوگی۔ *اَللّٰهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍوََآلِ مُحَمَّــد #shiastatus #100k #yamahdi #unfreezemyaccount #fypppppppppppppp