@kaptankakhiladi111: بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کو اڈیالہ جیل میں عدالتی فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا، شفا اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل، سپریم کورٹ کے تحریری احکامات کا انتظار ہے، جیل ذرائع #kaptankakhiladi #fypシ#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti