پھر میں نے یہ سوچ کر ہار مان لی کہ
اسکی بھی تو اپنی زندگی ہے
اسے بھی تو اپنے پسندیدہ کو
چاہنے کا حق ہے 💔💔🤕🥺
2026-08-18 10:43:53
7
༄ 804 Niaziمعصوم فوجی༄ :
رات سر پر ہے ڈر بھی سکتے ہیں ..!
ہم جو کہتے ہیں کر بھی سکتے ہیں..!
تم سے بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا..!
ہم تو پاگل ہیں مر بھی سکتے ہیں..!
Written by : "Khanzada Niazi"
2026-08-18 11:47:18
4
notyourniazi :
تیکوں بھلݨا آسان نئیں،
پر ہُن یاد وی نئیں کرساں،
دل روز تیڈا ناں لیندا اے،
پر میں کسے نوں نئیں دسساں🥀
2026-08-18 10:41:55
4
Mahi Niazi :
mujhy to atti nh
2026-08-18 10:17:14
3
KHAN :
واقف ہے ہم اس دنیا کے رواجوں سے
جب دل بھر جائے تو ہر کوئی بھلا دیتا ہے
2026-08-18 13:37:34
2
Mahii ❤️❤️ :
چاہتوں کا مان رکھا کریں پچھتاوے کام نہیں آ تے💔🥹
2026-08-18 10:24:49
3
🔥💘⇨ᗰ𝙚𝗱𝑖cãḽˡ𝗶𝖋𝙚☔️ 🩺 :
*رات کٹتی رہی دل آرزو کرتا رہا...!🥀*
*کوئ بے صبر روتا رہا تو کوی بے خبر سوتا رہا💔🥹*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Saleem NiAZi🩷⃝🧸 *
2026-08-18 17:47:22
2
💞Mahi RajpuT💞 :
کوئی اِنج دا جادو کر سائیں
میں یاد کراں ویلا مُڑ اوے
2026-08-18 11:28:36
1
🚩Arslan Ahmad🚩 :
زندگی کا سب سے بڑا سبق یہ ہے یہاں کسی کے ساتھ ہمیشہ کوئی نہیں رہتا 💖💖
2026-08-18 17:18:20
2
Numlian :
hm.b mianwali se door udas hen 😥
2026-08-18 16:47:18
2
❤️🥺نیازی کی ہوں یار ❤️ :
سب گزر تو جاتا ہے
لیکن سب بھلایا نہیں جاتا 💔💔😥
2026-08-18 10:18:44
3
Ayesha innocent 😁 :
ہر شخص کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا...!!
ہر نام سر عام پکارا نہیں جاتا...🙂
ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں...!!
ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا...
تب تک نہیں ملتا ثبوتِ محبت...!!
جب تک اس راہ میں کوئی مارا نہیں جاتا...
💔💔💔
2026-08-18 10:53:32
1
انا پرست لڑکی 😎 :
اداس اور میں
نہیں تو بس دنیا سے تھوڑی سی بیزار ہوں🙂
2026-08-18 10:22:44
1
༄ 804 Niaziمعصوم فوجی༄ :
جو بھی ملا سبق دے گیا ..!
"نیازی"
زندگی میں ہر شخص میرا استاد نکلا ..!
written by : "Khanzada Niazi"
" Army life is not a bed of roses "
2026-08-18 11:52:08
4
🔥💘⇨ᗰ𝙚𝗱𝑖cãḽˡ𝗶𝖋𝙚☔️ 🩺 :
*کوئی تو مکرا ہوگا اپنی زبان سے🥺*
*ورنہ دستخط کا رواج کیسے آیا😢*🥹
*🕊️⃝🌸NiAZi 🩷⃝🧸 *
2026-08-18 17:40:14
2
❤️🥺نیازی کی ہوں یار ❤️ :
عجیب ہوتی ہیں کچھ محبتیں
نہ ملتی ہیں نہ ختم ہوتی ہیں 💔💯
2026-08-18 10:20:42
1
انتظارِ موت 😭😭😭 :
mara tu kb sy hi Kuch dain sy 😭😭😭😭😭
2026-08-18 13:16:09
2
عمر نِیازی🥀 :
میں اجڑی دیاں کھس کے خوشیاں
وسدائی غیراں نال وے ڈھولا چنگی گل نئی
2026-08-18 10:44:28
1
😊 :
Miawali Brand😎
2026-08-18 18:11:29
0
🚩N I A Z I🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 10:30:20
2
Nasir Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-18 11:51:54
2
Sidra niazi :
😌😌
2026-08-18 14:39:56
2
sana niazi :
💔💔💔
2026-08-18 10:25:44
2
To see more videos from user @masoom_niaziii, please go to the Tikwm
homepage.