@captainali92: میں نے کتنی راتیں اپنی آنکھوں میں دفن کیں، کتنی بار اپنے اندر ٹوٹتے ہوئے انسان کو خاموش کروانے کی کوشش کی، مگر کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں آنسو بھی نہیں بہا سکتے۔ میں ہر رات اپنے ہی سوالوں کے ملبے تلے دبتا رہا، اُس شخص کو یاد کرتا رہا جسے دل آج بھی اپنا سمجھتا ہے، حالانکہ قسمت نے اُس کے نام کا حق بھی مجھ سے چھین لیا ہے۔ عجیب بات ہے، انسان کسی کے بغیر زندہ تو رہ لیتا ہے، مگر اُس کے بعد اپنے اندر زندہ نہیں رہتا تم گئیں تو صرف تم نہیں گئیں، میرے اندر سے وہ یوسف بھی چلا گیا جو کبھی محبت پر یقین کرتا تھا۔ اب راتیں ختم نہیں ہوتیں، خاموشیاں بولتی ہیں، اور دل ہر بار اُسی مقام پر جا کر بیٹھ جاتا ہے جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا۔ اگر جاگنے سے غم مر جاتے، تو شاید میرے حصے میں ایک بھی آنسو باقی نہ رہتا… مگر افسوس، 💔😔

حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 18 August 2026 10:14:14 GMT
13901
805
6
95

Music

Download

Comments

usama.khan36891
Usama Khan🌎👑 :
Yousef 🥺
2026-08-18 10:57:42
2
saqibrajpoot6068
SAQI Rajpoot 🌕✨ :
hayee 🥹
2026-08-18 10:54:40
2
asma297153
Asma 🦂 :
yes right 💯
2026-08-18 16:41:21
0
mehandi.artis
🌺🌷🪷💮 :
2026-08-18 10:23:29
2
hammad_ahmed122
〽️ A L I K ✨ :
@@Maلik_⚔️😳
2026-08-18 16:45:17
1
zainghafari03
ZaiN Ali GhaFaRi :
🥰🥰🥰
2026-08-18 15:53:40
1
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About