@publicnewsdotcom: نواز شریف کی حکومت کیخلاف پھر سازش شروع ہوگئی! عمران خان نے جہاں جانا تھا وہاں چلا گیا، سینیٹر ناصر بٹ نے بڑی خبر دیدی #PublicNews #PublicUpdates #PTI #PMLN #ImranKhan #NawazSharif #Trending #Tiktok #Viral #For #ForYou #ViralVideo #FY #FYP

Public News
Public News
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 10:22:59 GMT
495979
28143
796
2578

Music

Download

Comments

vip.mian.kashif
Mian kashif :
ایتھےسب وک گئے نہیں وکیا تے میانوالی دا پتر نہی وکیا
2026-08-18 12:27:31
230
jalal.khan.80
jalal Khan❤️‍🩹 :
Imran Khan ayega inshallah
2026-08-18 11:00:11
113
yasirpml.n
Yasir PML.n :
game bari hogi Khan jail mein hoga😂
2026-08-18 17:08:22
5
zalmy.lala_x
Sweety Meety :
یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر
2026-08-18 16:25:25
13
husnainwarraich164
Husnain warraich :
Mtlb sabhi bimar hone ja rhy hain
2026-08-18 11:52:00
36
user4526173524599
asif :
Imran Khan Zindabad
2026-08-18 14:09:32
1
ali_wajid
Wajid Ali :
Soon be back in London
2026-08-18 13:35:18
3
badalrajaofficial
Badal Raja333 :
KHOOOOOF
2026-08-18 18:23:14
0
ab.manan89
Ab.manan89 :
ab PTi waly in adalto ko he sadaq ameen bole ge jo 3 sal sy galya dy rahy thy adalt ko...🤣 need NRO
2026-08-18 11:04:56
10
lifeofmuhammadusman
Usman :
form 47 😂
2026-08-18 14:29:24
4
muhammadnawab80
Muhammad Nawab :
یہ سیدھا سیدھا لانے والوں پر الزام لگا رہا ھے مطلب نواز شریف کا طیارہ پھر لندن اڑان بھریے گا
2026-08-18 11:01:17
131
zm1.9
Zee :
میاں نواز شریف بھاگ بھی بڑی جلدی جاتے ہیں یہ بھی کہہ دیتے 😂😂😂😂
2026-08-18 11:52:44
29
chnasiralikhan804
ch Nasir Ali Khan :
عمران احمد خان نیازی صاحب زندہ باد ❤️
2026-08-18 14:43:03
9
irfanghouri23
Irfan ghouri :
very good
2026-08-18 13:40:59
1
kashifijaz70
Kashif Ijaz :
In k bhaagne ka waqt shuru honay laga hai ab
2026-08-18 12:27:22
11
aslamsherwani4
sherwani :
Zindabad Imran khan
2026-08-18 14:39:03
0
sh.sahib88
Sh Sahib :
عمران خان کی رھای ابھی ھوی نہیں تو یہ حال ھے بندے کے دل میں چور ھو بعض ھو منافقت ھو غلط طریقے سے قابض ھو کسی کا حق کھایا ھو ظمیر ملامت کرتا ھے راتوں کی نیندیں اڑ جاتی ھیں
2026-08-18 14:53:01
10
hussnainroyal07
Husnain :
ظلم تو آخر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
2026-08-18 13:01:23
8
aqib8496195
Aqib Dogar :
mian sahib vote lay k aye hain government mein??
2026-08-18 12:05:39
22
its_hidayat_
𝐇𝐢د𝐚𝐲𝐚ت 👑💸 :
یہ ڈرے ہوئے ہیں😂
2026-08-18 11:32:15
8
najam_
Najam :
Mian shb ko vote kisnay diya tha?
2026-08-18 12:27:47
6
tariq.butt5836
Tariq Butt :
پاکستان زندہ باد میاں نواز شریف صاحب زندہ باد
2026-08-18 11:56:56
9
zamanalig84
Zaman :
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad
2026-08-18 10:39:33
8
irfan.ali13195
Irfan Ali :
2026-08-18 11:04:07
8
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کسی نے کہا تھا  پسندیدہ شخص کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مگر فرق پڑتا ہے۔  زندگی رُک جاتی ہے۔  سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔  اکثر کھانا کھاتے ذہن میں آجائے تو نوالہ اٹک جاتا ہے۔  لوگوں کی بھیڑ میں اکیلا محسوس ہوتا ہے۔  ہاتھ کا پنتے ہیں۔  بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔  دل مر جاتا ہے۔  خود سے نفرت ہونے لگتی ہے۔  زندگی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ محبت جب گہری ہو تو انسان کا وجود محض اس کا اپنا نہیں رہتا، بلکہ وہ اس شخص کی ذات سے جڑ جاتا ہے۔ جب وہی پسندیدہ شخص اچانک زندگی سے نکل جاتا ہے، تو کہنے والے بے شک کہہ دیتے ہیں کہ
کسی نے کہا تھا پسندیدہ شخص کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مگر فرق پڑتا ہے۔ زندگی رُک جاتی ہے۔ سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔ اکثر کھانا کھاتے ذہن میں آجائے تو نوالہ اٹک جاتا ہے۔ لوگوں کی بھیڑ میں اکیلا محسوس ہوتا ہے۔ ہاتھ کا پنتے ہیں۔ بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ دل مر جاتا ہے۔ خود سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ زندگی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ محبت جب گہری ہو تو انسان کا وجود محض اس کا اپنا نہیں رہتا، بلکہ وہ اس شخص کی ذات سے جڑ جاتا ہے۔ جب وہی پسندیدہ شخص اچانک زندگی سے نکل جاتا ہے، تو کہنے والے بے شک کہہ دیتے ہیں کہ "کسی کے جانے سے دنیا نہیں رکتی"، مگر سچ یہ ہے کہ اندر کا انسان مکمل طور پر ٹوٹ جاتا ہے۔ زندگی شاید ظاہری طور پر چلتی رہتی ہے، مگر اس کا اصل احساس اور خوشی ختم ہو جاتی ہے—ہر سانس ایک بوجھ بن جاتی ہے اور زندگی کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ یہ علیحدگی انسان کے جسم اور روح دونوں پر گہرے زخم چھوڑتی ہے۔ معمولاتِ زندگی جو پہلے عام سے لگتے تھے، اب ایک عذاب بن جاتے ہیں؛ کھانا کھاتے ہوئے اگر اچانک اس کی یاد آ جائے تو گلے سے نوالہ اتارنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ لوگوں کے ہجوم میں ہوتے ہوئے بھی دل کا ویرانہ کم نہیں ہوتا اور ایک بھیانک اکیلا پن گھیر لیتا ہے۔ ناامیدی اور تکلیف کا یہ عالم ہوتا ہے کہ جسم ساتھ چھوڑنے لگتا ہے، ہاتھ کانپتے ہیں، اور کسی بھی وقت، بغیر کسی وجہ کے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ جب دل کا سب سے پیارا حصہ چھن جائے تو دل جیسے مردہ ہو جاتا ہے، اور انسان کا رویہ خود اپنے ساتھ بھی بدل جاتا ہے۔ وہ خود کو اس محرومی کا ذمہ دار مان کر اپنی ہی ذات سے نفرت کرنے لگتا ہے۔ ہر دن ایک نیا امتحان بن جاتا ہے اور زندہ رہنا ایک دشوار گزار سفر محسوس ہوتا ہے۔ repost request 🤌🏻🥺 #viral #trending #foryou #sad #fyp

About