@nasirhussain5860: ، ایک مبارک آغاز!الحمدللہ انتہائی مسرت اور عقیدت کے ساتھ آپ سب کو یہ مژدہ سنایا جاتا ہے کہ ہمارے گاؤں زیران تاجک میں نئی امام بارگاہ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ مولا اس کارِ خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور ہمیں اسے جلد از جلد پائے تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا کریں۔ آپ سب سے دعاؤں اور تعاون کی مخلصانہ اپیل ہے۔لبیک_یا_حسین #زیران_تاجک #viral #viralvideo #pcr