@rishuuuu9: جب کسی کی بد نصیبی اپنے عروج پر پہنچ جائے، تب اس کے دل کو ایک ایسے شخص سے محبت ہو جاتی ہے جو اس کی قسمت میں کبھی لکھا ہی نہیں ہوتا… پھر انسان چاہ کر بھی اس شخص کو بھلا نہیں پاتا، ہر دعا میں اسی کا نام، ہر خیال میں اسی کا چہرہ، اور ہر رات میں اسی کی یاد شامل ہو جاتی ہے۔ مگر سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب سامنے والا انسان آپ کی محبت، آپ کے درد، اور آپ کے انتظار کی کوئی قدر ہی نہ کرے۔ انسان باہر سے جتنا بھی مضبوط دکھائی دے، مگر اندر سے آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہوتا ہے… کیونکہ لا حاصل محبت صرف دل نہیں توڑتی، یہ انسان کی ہنسی، سکون، نیند اور جینے کی خواہش تک چھین لیتی ہے۔ اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان خاموش تو ہو جاتا ہے، مگر اس کے اندر ایک قیامت برپا رہتی ہے… وہ کسی سے کچھ نہیں کہتا، بس تنہائی میں خود سے ہار جاتا ہے۔ 💔🥀 . ..