@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب صرف ایک خوبصورت ہمسفر کا نہیں، بلکہ ایک ایسے حسینی ہمسفر کا ہے جو وفادار، مخلص اور باحیا ہو، جو ہر حال میں میرا ساتھ دے اور جس کے ساتھ میرا رشتہ ہمیں اللہ اور اہلِ بیتؑ کے مزید قریب کرے۔ 🤍 میری دعا ہے کہ اللہ مجھے ایسا پاکیزہ اور حلال رشتہ عطا فرمائے جس میں محبت کے ساتھ احترام، صبر، وفا اور تقویٰ بھی ہو۔ اور یا اللہ! ایک دن ہمیں اپنے محبوب امام حسینؑ کی سرزمین کربلا میں ساتھ حاضری نصیب فرما۔ یا حسینؑ ❤️🤲 #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #yaalimadadع🙏 #ahlulbaytع #halallove🤲🏻💍🤍