@saidawan07: لمپی سکن کی بیماری بے قابو اللہ تعالیٰ مویشیوں کو اس سے محفوظ رکھے اور میری اپیل ہے تمام مال مویشی پال حضرات سے کے وہ ویکسین لگوانے میں دیر ناں کریں محکمہ لائیو اسٹاک سے میری گزارش ہے گھر گھر جا کر لوگوں کے جانوروں کو حفاظتی ویکسین لگائیں تا کہ مزید جانور بچ سکیں شکریہ