@shehzadusmani786: برے وقت انسان کو توڑتے نہیں ہیں، بلکہ مضبوط بناتے ہیں اور اپنوں اور پرایوں کا فرق واضح کر دیتے ہیں۔ انسان کو خوش فہمیوں سے باہر نکال کر زمینی حقائق کا ادراک کرواتا ہے۔ جعلی اور مطلبی دوستوں کے نقاب ہٹا کر اصلی چہرے سامنے لے آتا ہے۔ انسان اندرونی طور پر پہلے سے زیادہ پختہ اور نڈر ہو جاتا ہے۔مستقبل میں لوگوں پر بھروسا کرنے کے لیے عقل اور سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے۔ #trending #foryoupage #foryou #fyp