@naqeebtrader221022: حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص : ( رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا ، وَ بِمُحَمَّدٍ رَسُولًا ) ’’ میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہوں ۔‘‘ کہے اس کے لیے جنت //🫰🏻⛲🥺💖//واجب ہو گئی ۔‘‘ #fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes
پہلا جملہ ہے میں اعلان کرتا ہوں کہ میں اللہ کے رب ہونے پر راضی ہوا۔ اس کا مطلب دل سے تسلیم کرنا ہے کہ میرا داتا، میری جھولی بھرنے والا، میرا محافظ، مجھے رزق دینے والا، مجھے اولادیں دینے والا، میری مرادوں کو پورا کرنے والا صرف اور صرف ایک اللہ ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ یعنی اس اقرار کے بعد غیراللہ سے مانگنے والا شرک فورا ختم کردینا چاہیئے۔
بھائی موسیقی کو مت لگایا کرو۔ بہتر ہے کوئی نعت یا نشید لگادیا کرو۔
2026-08-19 15:18:23
0
akhun :
💕💕
2026-08-19 16:20:30
0
ASIF KHOKHAR :
مُحَمَدﷺ
2026-08-19 19:28:04
0
the Jungle lion :
oh Bai ye Kiya krahahi Tum Hadees Mubarak ke Sath ganonka music lagte ho is pauran delete krdo mehrabani
2026-08-18 20:31:27
0
🇵🇰 SAYYAD ADIL 🇦🇪 :
😭😭😭
2026-08-18 22:00:39
1
ALLAH°🕊 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 12:06:27
1
To see more videos from user @naqeebtrader221022, please go to the Tikwm
homepage.