@mainanaya1: کڑوا سچ۔ مردجب تعلق ختم کرنا چاہتا ہے تو اس کے پاس وقت کی کمی ہو جاتی ہے اور کام بہت زیادہ ہو جاتے ہیں ، نیند زیادہ آنے لگ جاتی ہے اور طبیعت بھی کچھ زیادہ خراب رہنے لگ جاتی ہے ۔ #fypppppppppppppppppppppppp #unfrezzmyaccount #growmyaccount #viral #trending