@adnanahmadmehsud: الحمدللہ! ایک اور کامیاب علاج کی داستان ❤️ شلیل زمان کچھ عرصہ پہلے ہمارے ہسپتال میں علاج کے لیے داخل ہوئے تھے۔ اُس وقت ان کی ذہنی کیفیت اور دماغی توازن درست نہیں تھا، لیکن الحمدللہ آج وہ بالکل صحت مند، پُرسکون اور خوش نظر آتے ہیں۔ ❤️ آج شریف زمان کو خوشی سے رقص کرتے دیکھ کر دل بے حد خوش ہوا۔ یہ لمحہ اس بات کا ثبوت ہے کہ صحیح علاج، مناسب توجہ اور حوصلے سے زندگی دوبارہ خوشیوں سے بھر سکتی ہے۔ اس کامیابی کا سہرا ماڈرن منشیات و نفسیات ہسپتال کی پوری ٹیم اور بالخصوص ڈاکٹر عدنان مسعود کی محنت، توجہ اور بہترین علاج کو جاتا ہے۔ 🌸 اللہ تعالیٰ شلیل زمان کو ہمیشہ صحت، خوشی اور سکون عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #الحمدللہ #کامیاب_علاج #ذہنی_صحت #نشہ_چھوڑیں_زندگی_سنواریں #ModernHospital