kya zaberdast voice hai in ki voice main puri ghazal khan milly gi
2026-08-21 09:38:46
1
M tayyab saqib :
اگر کوئی کہے کہ تم برے ہو، تو بس مسکرا کر کہنا: ہاں، شاید تمہاری سوچ سے بھی زیادہ... کیونکہ میں نے کبھی ہر کسی کو خوش رکھنے کی کوشش نہیں کی۔ میں نے صرف اپنے ضمیر کے ساتھ جینا سیکھا ہے۔
زندگی نے ایک بات ضرور سکھائی ہے کہ جو شخص ہر کسی کو خوش رکھنے نکلتا ہے، وہ آخر میں خود سے ہی دور ہو جاتا ہے۔ لوگ اپنی ضرورت کے مطابق تعریف بھی کرتے ہیں اور اپنے مطلب کے مطابق کردار بھی بدل دیتے ہیں۔ اس لیے اب نہ کسی کی تعریف پر غرور ہے، نہ کسی کی تنقید کا غم۔
جو مجھے سمجھتے ہیں، انہیں صفائی دینے کی ضرورت نہیں، اور جو سمجھنا ہی نہیں چاہتے، ان کے سامنے ہزار دلیلیں بھی بے معنی ہیں۔ میری خاموشی میری کمزوری نہیں، بلکہ میری تربیت ہے۔
اس لیے اگر میری حقیقت تمہیں برائی لگتی ہے، تو یہ میری نہیں، تمہاری سوچ کا آئینہ ہے۔ کیونکہ میں ہر دل کو خوش رکھنے نہیں، صرف اپنے رب کو راضی رکھنے آیا ہوں۔"