اپ کی شاعری نے دل چھو لیا 🫀
''لفظ تو بہت ہے میرے پاس پر تم جیسا سننے والا نہیں؛
2026-08-21 12:00:19
7
@ noman 7890 :
hyyyy o
2026-08-20 16:37:36
5
Mughaleeazam🫅 :
جب اسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری
درجنوں عیب میری ذات میں آجاتے ہیں
2026-08-22 00:52:23
5
@꧁༒☬cammando༒꧂:╰┈➤ :
پھر ؟
پھر میں نے وہ سب دیکھ لیا جسے سوچتے ہوئے مجھے ڈر لگتا تھا 🥀
2026-08-22 10:50:55
5
Zeeshan haider :
😭😭😭😭😭Hyeeeee🥹🥹😭😭😭😭😭💔💔
2026-08-20 04:51:35
5
Mariam Ahmad🦋 :
Wallahi
2026-08-24 20:25:57
7
♥️❤️🩹💔❤️🔥❤️🔥❤️🔥 :
Allah bachai inn ilfazoo sy😳💯😏😏
2026-08-19 17:09:46
7
Bano👑 :
uff
2026-08-19 16:50:46
6
salmanraja :
Hyeee hoy
2026-08-19 10:51:54
8
naasiraziz555 :
دریا پلٹ کے سارے ہی نہروں میں اگئے
کچے مکان والے بھی شہروں میں اگئے
اس نے کہا اویس محبت نہیں مجھے
ہم سننے والے لوگ تھے بہروں میں اگئے
2026-08-18 14:34:11
15
Syed Kumail Mehdi Naqvi🔹 :
،آؤ بتاؤں کیسے دل دکھتا ہے،
،جب اپنا ہی کوئی دل سے اترتا ہے
،محبت ہو یک طرفہ، اور چاہت بھی بےحد
،میسر نہ ہو دیدار، تب دل دکھتا ہے
2026-08-19 03:42:00
6
꧁༺ 𝑲𝒉𝒂𝒎𝒐𝒔𝒉_𝑳𝒂𝒇𝒛 ༻꧂ :
اسے سمجھ تو آ گیا میرا الوداعی لہجہ۔
اسے کیوں نظر نہیں آئیں میری التجائی آنکھیں🙂💔
2026-08-20 18:31:55
6
Nabeel kamboh :
girls reality
2026-08-20 20:43:36
10
👑 it's Saلman 👑 :
دریا پلٹ کے سارے نہروں میں آگئے ۔۔۔۔
کچے مکان والے بھی شہروں میں آگئے ۔۔۔۔
اس نے کہا سلمان محبت نہیں مجھے ۔۔۔۔
ہم سننے والے لوگ تھے بہروں میں آگئے ۔۔۔۔
2026-08-21 07:30:16
17
٠•●♥𝗰𝗵.𝒮𝒶𝒿𝒾𝒹.𝘀𝗮𝗯 ♥●• :
@saجid🔥 sab
👑:دریا پلٹ کے سارے نہروں میں آگئے ۔۔۔۔
کچے مکان والے بھی شہروں میں آگئے ۔۔۔۔
اس نے کہا ساجد محبت نہیں مجھے ۔۔۔۔
ہم سننے والے لوگ تھے بہروں میں آگئے ۔۔۔۔
2026-08-22 09:44:17
14
سیاہ جن :
خیال وصل ، دوران وضو ، ہم مسع کرنا بھول گئے۔
فقط عبادت نہ کی تھی اس کی وہ ہمارا نام تک بھول گئے۔🙂
2026-08-22 00:20:52
13
To see more videos from user @murda7860, please go to the Tikwm
homepage.