@indyurdu: شہزاد بھٹی کون ہیں؟ انڈیا نے پاکستان میں موجود مبینہ گینگسٹر اور ’دہشت گردوں‘ کے مبینہ ہینڈلر شہزاد بھٹی سے منسلک ایک نیٹ ورک کے خلاف ملک گیر کارروائی کا دعویٰ کیا ہے، جسے پاکستان نے مسترد کیا ہے۔ #IndependentUrdu #Pakistan #India #ShahzadBhatti