@ilhmzhm_: the booyah! Kids - rwm #lyrics #fyp #song

ilham
ilham
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 18 August 2026 12:57:53 GMT
4092
132
2
1

Music

Download

Comments

novaeclipse77
nova🌙 :
are we there yet 😢😣
2026-08-19 21:27:36
0
To see more videos from user @ilhmzhm_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

امی... اب تو آپ اس دنیا میں نہیں رہیں۔ اب جب دل ٹوٹتا ہے، آنکھیں بھر آتی ہیں، یا زندگی کے دکھ حد سے بڑھ جاتے ہیں تو بے اختیار یہی آواز نکلتی ہے...
امی... اب تو آپ اس دنیا میں نہیں رہیں۔ اب جب دل ٹوٹتا ہے، آنکھیں بھر آتی ہیں، یا زندگی کے دکھ حد سے بڑھ جاتے ہیں تو بے اختیار یہی آواز نکلتی ہے... "امی! ایک بار پھر وہ پھونک مار دو نا..." مگر پھر خاموشی جواب دیتی ہے۔ اب نہ وہ شفقت بھرے ہاتھ ہیں، نہ پیشانی پر رکھا جانے والا پیار، اور نہ وہ دعا بھری پھونک جس سے لگتا تھا کہ ہر درد ختم ہو گیا۔ آج سمجھ آیا کہ ماں صرف ایک رشتہ نہیں ہوتی، وہ انسان کی پوری دنیا ہوتی ہے۔ اس کے ہوتے ہوئے ہر غم ہلکا لگتا ہے، اور اس کے چلے جانے کے بعد خوشیوں کے درمیان بھی ایک ایسا خالی پن رہ جاتا ہے جو کبھی نہیں بھرتا۔ امی! آپ تو چلی گئیں... مگر آپ کی یادیں آج بھی میرے ہر دکھ پر خاموشی سے آنسو بن کر برس جاتی ہیں۔ کاش ایک لمحے کے لیے واپس آ جاتیں، صرف ایک بار میرے سر پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیتیں، "بیٹا، سب ٹھیک ہو جائے گا۔" 😭🤲 اللہ تعالیٰ تمام مرحوم ماؤں کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور ہمیں ان کی دعاؤں کا صدقہ نصیب فرمائے۔ آمین۔#foryou #tiktok #foryoupageofficiall #maa #viral

About