@worldinformation585: 🚨 BISP جولائی تا ستمبر پیمنٹ کی اہم اپڈیٹ 🚨 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جولائی تا ستمبر قسط کے حوالے سے اہم پیش رفت کی اطلاعات ہیں، تاہم ابھی تک پیمنٹ جاری ہونے کی حتمی سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ مستحق خواتین 8171 پر اپنا اسٹیٹس چیک رکھیں اور حتمی اعلان تک انتظار کریں؛ کسی کو OTP، PIN یا ذاتی معلومات ہرگز نہ دیں۔ 🔔 درست اور بروقت معلومات کے لیے سرکاری امداد نیوز پیج کو فالو اور شیئر کریں۔ #BISP #BISP8171 #8171 #BISPPayment #BISPUpdate