@allamaiqqbal: معانی اور مطلب👇 جواب شکوہ بانگِ درا وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر معانی: مسلماں ہو کر: یعنی اسلام پر پوری طرح عمل کر کے ۔ تارکِ قرآن: قرآن چھوڑنے والا ۔ مطلب: جہاں تک تمہارے اسلاف کا تعلق تھا تو وہ بحیثیت مسلمان معزز و محترم رہے جب کہ تمہاری حالت یہ ہے کہ قرآنی تعلیمات ترک کر کے تم دنیا میں خوا ر اور رسوا ہو رہے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #shayari #urdupoetry #rekhta #hindipoetry #poetry #urdu