میں وہ کتاب ہوں جسے کوئی پڑھ نہ سکا
میں وہ خواب ہوں جو حقیقت میں ڈھل نہ سکا
سب نے چاہا مجھے اپنے مطلب کی حد تک
کوئی میرے درد کی گہرائی تک اتر نہ سکا
دل میں طوفان کئی اٹھتے رہے خاموشی سے
مگر کوئی میری انکھوں کو پڑھ نہ سکا..
2026-08-22 07:27:02
3
Khan g 037👑🦅 :
جتنی مجھے تیری طلب ہوتی ہے،😭
ممکن ہے مجھے تیری بچی ہوئی مٹی سے بنایا گیا ہو؟💔
2026-08-25 08:36:28
1
A W A I S ....🥂 :
:*خـــــود کـــــے کھونـــــے کا پتـــــا ہی نا چـــــلا....!!!🤍*
*کـــــسی کـــــو پانے کی یـــــوں انتہا کـــــردی ہم نے....!!*🥀💯
2026-09-10 18:28:56
1
Kashmri brand :
:قصہ ابھی حجاب سے آگے نہیں بڑھا
میں' آپ 'وہ 'جناب 'سے آگے نہیں بڑھا
رخسار کا پتہ نہیں آنکھیں تو خوب ہیں
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
❀┈┈∘*🌸 * 🌸*∘┈┈❀
2026-08-30 10:13:51
1
king funy AK❤️ :
wow 😲
2026-09-23 07:27:13
0
𝙉𝙤𝙏 𝙔𝙤𝙐𝙧 𝙖𝙇𝙞 ♣ :
yr koi lkh doo
2026-08-19 03:00:13
0
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
nice potri
2026-08-29 23:58:02
0
Atif Malik :
قصہ ابھی حجاب سے آگے نہیں بڑھا
میں' آپ 'وہ 'جناب 'سے آگے نہیں بڑھا
رخسار کا پتہ نہیں آنکھیں تو خوب ہیں
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
❀┈┈∘*🌸 *HaسNaiN* 🌸*∘┈┈❀
2026-08-20 13:42:49
0
Qaisar Sajjad :
good
2026-08-26 21:02:42
0
🥀م ع ا ذ 𝒶 ʰ 𝓶 ᗩ ∂ 💫 :
جیسے تجھے آتے ہیں نہ آنے کے بہانے
ایسے ہی بہانے سے نہ جانے کے لیے آ
مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت
چپکے سے کسی روز جتانے کے لیے آ
2026-08-27 16:04:20
1
Naveed Ahmed :
@bohat khoob bohat umda bohat aala
2026-09-02 15:32:19
0
سید توصیف حسین شاہ :
kamal
2026-08-23 20:56:32
0
CH Tahir khan 💕 :
😟
2026-08-20 03:34:26
0
Naeem Abbasi 786 :
2026-08-21 18:08:27
0
Raiz Ali :
😭😭😭😭😭😭
2026-08-27 19:00:09
0
Rashid bhatti :
اُسے کہنا کہ دیوانے مکمل خط نہیں لکھتے۔
اُسے میں نے ہی لکھا تھا کہ لہجے برف ہو جائے۔
تو پھر پگھلا نہیں کرتے پرندے ڈر کے اڑھ جائے ۔
تُو پِھر لوٹا نہیں کرتے یقین اک بار اُٹھ جائے کبھی واپس نہیں آتا۔
ہواؤں کا کوئی طوفان کبھی بارش نہیں لاتا ۔اُسے میں ہی لکھا تھا ۔
کہ شیشہ ٹوٹ جائے تو واپس جوڑ نہیں پاتا ۔ جو راستے سے بٹک جائے وہ واپس موڑ نہیں پاتا۔
اُسے کہنا کے وہ بے معنی ادھورا خط ۔ اُسے میں نے ہی لکھا تھا ۔ اُسے کہنا کہ دیوانے مکمل خط نہیں لکھتے ۔
2026-09-22 17:52:18
0
poetry :
tiktok.com/@pagal03084
2026-08-20 11:40:35
0
Hassan Gurmani :
2026-09-11 16:30:04
0
Simple Boy 🫀 :
bad comnts girls Ka dream driver 😁
2026-08-22 18:28:38
0
Umais__Raجpoot🔥 :
@🥀 ادھوری کہانی 🥺
2026-08-24 14:32:19
1
🚩SIKANDAR🚩 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 09:25:29
0
babar.ali :
🥰🥰🥰
2026-08-18 13:33:34
0
To see more videos from user @_.kamii1037._, please go to the Tikwm
homepage.