@_saqi804: نورین نیازی کی عمران احمد خان نیازی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہو گئی جیل ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس ہال میں ہوئی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی نورین نیازی نے ملاقات کے دوران عمران احمد خان نیازی کی خیریت دریافت کی اور ان کے موجودہ حالات کے بارے میں معلومات حاصل کیں ذرائع کے مطابق عمران احمد خان نیازی کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نورین نیازی آبدیدہ بھی ہو گئیں ملاقات کے بعد نورین نیازی میڈیا سے گفتگو کیے بغیر اپنی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئیں

💥Saqib Manzoor😎
💥Saqib Manzoor😎
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 13:16:52 GMT
759
29
1
1

Music

Download

Comments

saimaalmasmasroor
Saimaalmas official :
🥺🥺🥺
2026-08-18 20:33:41
0
To see more videos from user @_saqi804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About