@looser4419: تم کتنے ہی سمجھدار کیوں نہ بن جاؤ، اگر دل اچھا ہے تو کسی نہ کسی موڑ پر بےوقوف ضرور بنو گے، کیونکہ اچھے دل والے لوگ دوسروں کی باتوں میں نہیں، ان کے احساسات میں یقین رکھتے ہیں۔ وہ دھوکا ملنے کے بعد بھی بددعا نہیں دیتے، بس خاموش ہو جاتے ہیں۔ شاید یہی اچھے ہونے کی سب سے بڑی سزا ہے کہ تم سب کے لیے مخلص رہتے ہو، مگر آخر میں وہی لوگ تمہیں توڑ کر چلے جاتے ہیں جنہیں تم نے کبھی دل سے اپنا سمجھا تھا۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #poetry #lines #millionviews #govirallllll

ℓοѕєя🎭
ℓοѕєя🎭
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 13:18:41 GMT
8435
615
1
40

Music

Download

Comments

muhammadshafqat962
shafqat mughal 🌿🌹 :
♥️♥️♥️
2026-08-18 14:32:05
1
To see more videos from user @looser4419, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About