@zainshahoo0: شوقِ شہادت صرف موت کی خواہش نہیں بلکہ حق سچ اور دین کی خاطر ثابت قدم رہنے کا نام ہے حقیقی شہادت وہ عظیم مقام ہے جس کے لیے انسان اپنی نیت پاک رکھتا ہے اور اللہ کی رضا کو سب سے مقدم سمجھتا ہے #viralvideo #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp