@parwizkhan027: #اوزبیک_🇦🇫تاجیک🇦🇫_پشتون🇦🇫_هزاره_🇦🇫ترکمن چمن /اسپیکر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کے صاحبزادے مرحوم ثناء اللہ خان اچکزئی کی فاتحہ خوانی، نامور تاجر حاجی لالئی خان اچکزئی کی شرکت چمن نامور تاجر حاجی لالئی خان اچکزئی نے اسپیکر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے صاحبزادے مرحوم ثناء اللہ خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی اس موقع پر حاجی لالئی خان اچکزئی نے مرحوم کے ایصالِ ثواب اور مغفرت کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ثناء اللہ خان اچکزئی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ آمینبابائ قوم نصرت ❤️🩹 ڈیر وخت بعد دلوی کور نصرت اولاد پر یوہ کمبلہ 💝 مشر حاجی صادق خان ادوزئی♥️ کیپٹن ر عبدالخالق خان علیزئی 🤲