@butterfly___997: کچھ دوست زندگی میں صرف ساتھ نہیں دیتے، وہ زندگی کو خوبصورت بنا دیتے ہیں۔تمہاری دوستی بھی میرے لیے ایسی ہی ایک نعمت ہے، جس کا شاید میں ہر بار لفظوں میں شکریہ ادا نہ کر سکوں۔بس اتنا جان لو، تم اُن لوگوں میں سے ہو جن کی موجودگی پر دل بےاختیار شکر ادا کرتا ہے۔ @🤍Serene🫀 💗💌🌷🌺 . . #foryoupage #fuppppppppppppppppppppppppp #trending #dontunderreviewmyvideo #goviral