@luqman_artspire: اور پھر امید کا آخری چراغ بجھا کر ہم نے خاموشی کو چن لیا۔ افتخار عارف نے کہا تھا کہ : اب کہیں جا کے سمیٹی ہے امیدوں کی بساط ورنہ اک عمر کی ضد تھی کہ سنبھالے مجھے کوئی #luqmanartspire #artist #urdushayari #urdupoetry #viralreel
لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں گہرائی تک درد ناک حقیقت💔
2026-08-18 19:55:07
4
_*⋆🎀 𝐼𝓉𝓍-𝒿𝒾𝓎𝒶 🎀⋆* :
bht khoob kamal.... thank u alot
2026-08-18 16:22:14
3
user3955361361172 :
شب فراق اچانک ۔۔۔ خیال آیا مجھے
کہ میں چراغ نہ تھا اس نے کیوں جلایا مجھے
کہاں ملا میں تجھے یہ سوال بعد کا ہے
تو پہلے یاد تو کر کس جگہ گنوایا مجھے
2026-08-18 14:46:28
4
Raجab Aلi :
meri jo profile picture hy ye bna kr ispy ek poet likh kr post kr skty ?
2026-08-19 10:20:42
2
Muhammad :
🥺🥺🥺
:lاے پیکرِ محبوبی میں کِس سے تُجھے دیکھوُں
جس نے تُجھے دیکھا ہے وہ دِیدۂ حیراں ہے
سو بار تِرا دامن ہاتھوں میں مِرے آیا
جب آنکھ کھُلی، دیکھا ، اپنا ہی گریباں ہے
2026-08-18 15:48:31
2
shahjhan :
hayee
2026-08-20 07:25:13
2
Qais jani :
Kia bat hai 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-19 10:29:01
2
Demi khan :
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
2026-08-19 15:31:41
3
Mano :
👍👍👍😭😭😭
2026-08-18 13:46:18
2
haseenullah99 :
بہت خوب
2026-08-19 07:08:19
2
MughalZadi :
Kamal 🫶
2026-08-18 15:59:48
2
abdulrehmanmani744 :
آج دل تنہا ہے تو مجھ سے سوال کرتا ہے
لوگ تو اس کے تھے کیا خدا بھی اس کا تھا
2026-08-19 08:08:56
2
🦂 :
:اس ایک خسارے نے مجھے وہاں لا کھڑا کیا جہا اب کچھ پانے کی خواہش ہی نہیں رہی 🥺💔
2026-08-19 02:25:55
2
༺ خرم خان ༻ :
Hyeee 🙏🏻🙏🏻🥹
2026-08-18 13:46:14
2
A KHAN :
please please ye pick bana do sir
2026-08-23 15:46:04
0
Mohsin khan3026 :
♥️
2026-08-25 15:48:55
1
🦂 :
@꧁༺ غمِ عشق ༺꧂:تمہیں خبر ہی نہیں جس طرح سے زندہ ہیں
تمہارے چھوڑے ہوئے کس طرح سے زندہ ہیں
حسد سا ہوتا اتھتے ہوئے جنازوں سے
عجب نہیں ہے کہ ہم اس طرح سے زندہ ہیں
2026-08-26 10:44:14
2
sardaramin21 :
ہم مطلبی تو نہیں کے چا ہنے والے کو دھو کے دیں
بس ہمیں سمجھنا کسی کے بس کی بات نہیں
2026-08-23 19:00:24
1
_*⋆🎀 𝐼𝓉𝓍-𝒿𝒾𝓎𝒶 🎀⋆* :
@The Stranger
2026-08-18 16:21:48
2
Kamal Rajpoot 🌸 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 11:49:30
2
To see more videos from user @luqman_artspire, please go to the Tikwm
homepage.