@peace_of_heart12: موسیٰ کی طرح دید کی چاہت ہے تمہیں بھی پھر آگ کے دریا کا پتا مانگ رہے ہو یعقوب کے آنسو بھی عبادت میں ڈھلے تھے تم اشک بہائے بِنا کیا مانگ رہے ہو ہر راہ میں کانٹوں کی شکایت بھی تمہیں ہے اور راہِ محبت کا مزا مانگ رہے ہو 🥀🖤✨ . . . . . . #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage #foryou #viral #fyp