@zainwrites736: بے حیا عورت مرد کے کفن میں تین کپڑے ہوتے ہیں جبکہ مسلمان عورت کے کفن میں پانچ کپڑے ہوتے ہیں 2 زائد کپڑوں میں میں ایک سکاف اور دوسرا سینہ بند ہوتا ہے افسوس ہے مسلمان عورتوں پر جو پوری زندگی اپنے سر اور سینے کھلے چھوڑیں لیکن مرنے کے بعد اللہ تعالی اپنے پاس ان کو کپڑے میں ڈھک کر ہی بلاتا ہے اے مسلمان عورتوں اور مردوں تجھ پر اللہ اتنی حیا کرتا ہے لیکن تو اللہ سے بالکل حیا نہیں کرتے 🥺💔🥀#foryoupage #viralvideo#growmyaccount#10M#urdupoetry