@heer_writes_01: زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا محبوب حسین ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے۔ کچھ محبتیں انسان کو حاصل نہیں کرتیں بلکہ اسے اندر سے بدل دیتی ہیں۔ وہ خواہش جو کبھی ضد ہوا کرتی ہے وقت کے ساتھ دعا بن جاتی ہے۔ وہ شخص جو کبھی منزل لگتا ہے رب کی رضا کے آگے راستہ بن جاتا ہے۔ زلیخا کا عشق بھی شاید یہی کہتا ہے کہ محبت اگر دل کی گہرائی سے ہو تو انسان محبوب کے چہرے سے آگے اس کے رب کی قدرت دیکھنے لگتا ہے۔ پھر حسن صرف آنکھوں کو نہیں بھاتا بلکہ روح کو بھی اپنی طرف کھینچتا ہے۔ کسی کے حسین ہونے کا اثر یہ نہیں کہ دل اسے پانے پر اَڑ جائے اصل حسن تو تب ظاہر ہوتا ہے جب محبت انسان کو پاکیزہ کر دے۔ جب چاہت میں قبضہ نہیں، دعا ہو جب انتظار میں شکوہ نہیں، صبر ہو اور جب محبوب کی خواہش سے پہلے رب کی رضا عزیز ہو جائے۔ کچھ لوگ زندگی میں اس لیے آتے ہیں کہ ہمیں محبت کا مطلب سمجھا سکیں اور کچھ محبتیں اس لیے ملتی ہیں کہ ہمیں اپنے رب کے قریب کر سکیں۔ پھر دل یہ نہیں کہتا "مجھے وہ ہر حال میں چاہیے" بلکہ خاموشی سے کہتا ہے اگر وہ میرے حق میں بہتر ہے" "تو اے رب، اسے میرا مقدر بنا دے۔ کیونکہ سچی محبت انسان کو بےقرار ضرور کرتی ہے مگر بے راہ نہیں ہونے دیتی۔ یہ آنکھوں میں خواب ضرور رکھتی ہے مگر دل میں رب کا خوف بھی رکھتی ہے۔ یہ محبوب کی طرف کھینچتی ضرور ہے مگر سجدے سے دور نہیں کرتی۔ اور شاید محبت کی سب سے حسین منزل یہی ہے کہ انسان کسی کو چاہے بھی بےحد مگر اپنے رب سے زیادہ نہیں۔ کسی کے لیے تڑپے بھی بہت مگر تقدیر سے بغاوت نہ کرے۔ اور کسی کو اپنا بنانے کی خواہش میں اپنی نیت کا حسن کبھی نہ کھوئے۔ کیونکہ محبوب کا حسن اگر صرف آنکھوں کو بدل دے تو وہ صرف کشش ہے۔۔۔ مگر محبوب کی محبت اگر نیت، کردار اور دعا بدل دے تو شاید وہ محبت نہیں رب کی طرف سے 🤍✨ایک خاموش تربیت ہے۔ 🌷🌸ہیر #fyp #fypシ #fypシ゚viral #foryoupage #unfrezzmyaccount
اصل حسن تو تب ظاہر ہوتا ہے
جب محبت انسان کو پاکیزہ کر دے۔
جب چاہت میں قبضہ نہیں، دعا ہو
جب انتظار میں شکوہ نہیں، صبر ہو
اور جب محبوب کی خواہش سے پہلے
رب کی رضا عزیز ہو جائے۔
🥺💯🙌🏻
2026-08-18 14:29:50
115
⋆. 𐙚₊❥ DARKᥫ᭡MOON ki hoo✩‧₊˚ :
or yosaf nay sabit kar diya Kay mard ka character mazboot hona chahiyi or Allah say darna chahiyi
2026-08-22 11:59:35
82
👑Ayuuuu 👑 :
Mangny sy tu peghambar b mil jaty Hain ....phir insan kio nahi Milty🥹
2026-09-11 08:38:21
14
✰ 𝙎𝙝𝙪𝙯𝙪𝙠𝙖 ✰ :
یوسفؑ نے ثابت کیا، گناہ پہ ضبط ہی مردکی شان ہے
ورنہ زلیخا کے حُسن میں تو ہر جگہ امتحان ہےـ🦢🫠
2026-09-04 14:30:52
1
hani Abbasi💫 :
zuleha k ishq ny sabit kr diya ka mangny Sy beghambr b mil jaty hn🥺😍🫀
2026-08-23 12:53:33
7
A♡N :
محبوب جیسا بھی ہو حسین لگتا ہے 🙂
2026-08-20 17:35:18
20
Aisha binte Kashif 👑 :
caption send ❤️plz
2026-09-12 19:40:21
0
JANAT🦋🦋😍🥰 :
Yaa Allah pak yousaf ko zulheka sy milwany waly ham sbko bhi hamry man pasand insan sy nawaz dy sbka nikha pasanad sy ho jaye😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🥹🥹
2026-08-23 20:33:17
6
shadow :
caption plzzzzzzz
2026-08-26 14:10:01
0
𝑨 𝑾 𝑨 𝑰 𝑺 🌺 :
زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا
محبوب حسین ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے ✨
2026-08-18 15:06:46
12
user00376814581 :
dilko chu jane wali baat kahi hai ap ne
2026-08-26 08:25:53
2
Angel 👀 :
hayeeeee🥰
2026-08-27 06:08:27
0
Washrang❤️🩹 :
inshallah inshallah ak din ham bhi jet jae gaii inshallah 😭
2026-09-12 06:41:08
3
S Queen :
bilkol
2026-08-25 15:35:00
1
😘 :
hyee
2026-08-19 22:00:29
2
cute girl 1819 :
wa g wa Kya bat 👍🥰
2026-08-26 06:27:47
5
زین مہدی✨ :
2026-08-19 09:17:30
2
Queen 👸 👑 :
heyyyyyy🥺
2026-08-22 12:50:35
1
Haseeb :
mehboob k pass Beth Kar ose Banda Dekh b nai sakta ye kesa ishak tha
pr Jo b tha acha tha 🤗🤗🤗
2026-08-19 04:43:43
5
kanch ki Guriya 🌷 :
2026-08-18 16:16:19
2
1% :
Bishaq....💯💗✨
2026-08-26 14:17:31
1
zahraalisandhu :
Right
2026-08-26 07:50:03
4
꧁༒❦ 𝐻𝑜𝑜𝑟 ❦༒꧂ :
hyyy❤️🤌🏻 lines
2026-09-29 17:46:25
0
🌸💕Mr ᴄᴏᴍʀᴀᴅᴇ-💕🌸 :
😳😳
2026-08-19 02:36:32
1
To see more videos from user @heer_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.