@siahposh13: وقت لگ سکتا ہے، مگر محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔ بس اپنے مقصد پر یقین رکھیں، مسلسل آگے بڑھتے رہیں اور لوگوں کی باتوں سے زیادہ اپنے خوابوں پر توجہ دیں۔ ایک دن یہی خاموش محنت آپ کی سب سے بڑی پہچان بنے گی۔ ❤️🔥 #foryoupageofficiall #viralvideo #creatorrewardprogram #miandildar93 #creatorsearchinsights