@kiiwkiss0: Ответ пользователю @рэн🫧 тгк: кивкисс #поступление #slovakia #учебазаграницей #studyabroad #документы

ира 🇸🇰 | учеба в европе
ира 🇸🇰 | учеба в европе
Open In TikTok:
Region: SK
Tuesday 18 August 2026 14:49:48 GMT
8831
1202
36
105

Music

Download

Comments

donfocjiipc
AutismMaster :
а можно не надо за 8 я там специально не учился
2026-08-19 18:21:50
20
kekki28
kekki :
а если у меня нет оценок с 8го класса? только аттестаты за 9 и 11. поднять архивы у меня нет возможности, ибо меняла уч. заведение в это время, и выпустилась в 22 году. да и сейчас не нахожусь в своей стране
2026-08-23 10:23:14
3
miskabro1488
Мискаа :
а как взять оценки за 9 класс и три года колледжа? именно не аттестат с дипломом, а именно оценки
2026-08-18 19:13:42
10
baker14016
baker14016 :
а если уже 4 года назад колледж закончил
2026-09-02 18:27:10
0
yngelful
yngelful :
как перевести оценки на словацкий? если там можно сделать это только с помощью судебного словацкого переводчика
2026-08-18 16:04:17
3
dashkizz0
Dashikzz :
подскажите Словакия безопасная страна?
2026-08-18 19:17:41
0
jhgfcvnkk
dogisdgvxd :
а можно ли после 9 класса поехать учится туда? я читала ,что обязательно нужен опекун,а где мне его взять😢
2026-08-28 07:53:27
0
cuerpoen2thesk1
21W :
а если платно на английском учится,общие требования по портфолио остаются такими же?(ну естественно кроме подтверждения словацкого)
2026-08-22 10:43:42
3
miratsyva
miroslava :
Спасибо за видео🫶🏻 Что такое доложка?
2026-08-18 20:05:04
1
lassh6aa
kii :
а в экономическом университете в Братиславе нужен сертификат подтверждающий знания языка?
2026-08-19 15:54:06
0
vuvu_87232
. :
что такое доложка аттестата и диплома из РФ ?и где ее брать
2026-08-20 12:58:16
5
idratherbecat
рэн🫧 :
спасибо за подробный ответ!!🫶
2026-08-18 18:34:58
1
maviliyaai
maviliyaai :
А если я в момент подачи учусь в 11 классе,что мне им отправлять,только оценки или ещё что-то надо
2026-08-19 13:04:02
0
vladimir.petukhov
Vladimir Petukhov :
Добрый день!Ищу ,не могу найти, у меня 11 классов и законченный 1 курс уника .Все равно запрашивать оценки?
2026-08-26 13:23:55
1
baby.trix1
BABY TRIX :
а можно поступить в Словакию в колледж в 16 без родителей ?
2026-08-30 13:20:48
0
ponihkaa
социальная нестабильность :
не забывайте что вы будете учиться в УНИВЕРСИТЕТЕ полностью на словацком языке
2026-08-22 11:57:07
0
To see more videos from user @kiiwkiss0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صرف گناہوں سے؟ ؟؟ نہیں... کبھی کبھی وہ انسان کو اُن تمام سہاروں،خواہشوں، تعلقوں، غرور، توقعات اور محبتوں سے بھی پاک کرتا ہے جو اس کے اور بندے کے درمیان دیوار بن چکی ہوتی ہیں۔ وہ ایک ایک کرکے وہ چیزیں چھین لیتا ہے جنہیں ہم اپنی زندگی سمجھ بیٹھتے ہیں، حالانکہ وہ صرف آزمائش ہوتی ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دنیا بکھر رہی ہے، ہمارے خواب ٹوٹ رہے ہیں، ہماری دعائیں رد ہو رہی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ ہمارے دل کو خالی کر رہا ہوتا ہے تاکہ اس میں اپنی محبت، اپنا سکون اور اپنا نور بھر سکے۔ انسان اکثر اپنے رب سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر اس کے دل میں اللّٰہ سے زیادہ جگہ کسی انسان، کسی خواہش، کسی مقام، کسی رشتے یا کسی خواب نے لے رکھی ہوتی ہے۔ پھر اللّٰہ اپنے بندے کو چھوڑتا نہیں، بلکہ محبت سے اس کی تربیت کرتا ہے۔ کبھی کسی عزیز کی جدائی، کبھی کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کبھی کسی دعا کا دیر سے قبول ہونا، کبھی مسلسل آزمائشیں... یہ سب ہمیشہ سزا نہیں ہوتیں، کئی بار یہ اللّٰہ کی محبت کا انداز ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ پردے باقی رہے تو اس کا بندہ کبھی اس تک مکمل طور پر نہیں پہنچ سکے گا۔ وہ تمہیں تم سے بھی جدا کرتا ہے۔ تمہارے غرور سے، تمہارے نفس سے، تمہاری انا سے، تمہارے اس یقین سے کہ سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے۔ وہ تمہیں اس مقام پر لے آتا ہے جہاں تمہارے پاس صرف ایک دروازہ رہ جاتا ہے، اور وہ دروازہ اسی کا ہوتا ہے۔ جب ساری آوازیں خاموش ہو جائیں، سارے سہارے ٹوٹ جائیں، سارے راستے بند ہو جائیں، تب انسان پہلی بار پورے یقین سے کہتا ہے:
صرف گناہوں سے؟ ؟؟ نہیں... کبھی کبھی وہ انسان کو اُن تمام سہاروں،خواہشوں، تعلقوں، غرور، توقعات اور محبتوں سے بھی پاک کرتا ہے جو اس کے اور بندے کے درمیان دیوار بن چکی ہوتی ہیں۔ وہ ایک ایک کرکے وہ چیزیں چھین لیتا ہے جنہیں ہم اپنی زندگی سمجھ بیٹھتے ہیں، حالانکہ وہ صرف آزمائش ہوتی ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دنیا بکھر رہی ہے، ہمارے خواب ٹوٹ رہے ہیں، ہماری دعائیں رد ہو رہی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ ہمارے دل کو خالی کر رہا ہوتا ہے تاکہ اس میں اپنی محبت، اپنا سکون اور اپنا نور بھر سکے۔ انسان اکثر اپنے رب سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر اس کے دل میں اللّٰہ سے زیادہ جگہ کسی انسان، کسی خواہش، کسی مقام، کسی رشتے یا کسی خواب نے لے رکھی ہوتی ہے۔ پھر اللّٰہ اپنے بندے کو چھوڑتا نہیں، بلکہ محبت سے اس کی تربیت کرتا ہے۔ کبھی کسی عزیز کی جدائی، کبھی کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کبھی کسی دعا کا دیر سے قبول ہونا، کبھی مسلسل آزمائشیں... یہ سب ہمیشہ سزا نہیں ہوتیں، کئی بار یہ اللّٰہ کی محبت کا انداز ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ پردے باقی رہے تو اس کا بندہ کبھی اس تک مکمل طور پر نہیں پہنچ سکے گا۔ وہ تمہیں تم سے بھی جدا کرتا ہے۔ تمہارے غرور سے، تمہارے نفس سے، تمہاری انا سے، تمہارے اس یقین سے کہ سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے۔ وہ تمہیں اس مقام پر لے آتا ہے جہاں تمہارے پاس صرف ایک دروازہ رہ جاتا ہے، اور وہ دروازہ اسی کا ہوتا ہے۔ جب ساری آوازیں خاموش ہو جائیں، سارے سہارے ٹوٹ جائیں، سارے راستے بند ہو جائیں، تب انسان پہلی بار پورے یقین سے کہتا ہے: "یا اللّٰہ! میرے پاس تیرے سوا کوئی نہیں۔" اور شاید یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب بندہ حقیقت میں پاک ہونا شروع ہوتا ہے۔ کیونکہ اب اس کے دل میں اللّٰہ کے سوا کوئی شریک نہیں رہتا۔ اب اس کی امید صرف اللّٰہ سے ہوتی ہے، اس کا خوف صرف اللّٰہ سے ہوتا ہے، اس کی محبت کا مرکز صرف اللّٰہ ہوتا ہے۔ یہی وہ پاکیزگی ہے جو وضو سے نہیں، آنسوؤں سے ملتی ہے؛ جو الفاظ سے نہیں، صبر سے پیدا ہوتی ہے؛ جو خوشیوں سے نہیں، آزمائشوں سے حاصل ہوتی ہے۔ اس لیے اگر کبھی زندگی تم سے وہ چیز چھین لے جسے تم اپنی سب سے بڑی خوشی سمجھتے تھے، تو فوراً یہ نہ سمجھ لینا کہ اللّٰہ تم سے ناراض ہے۔ ممکن ہے وہ تمہیں کسی نقصان سے نہیں، بلکہ اپنے سوا ہر اُس چیز سے پاک کر رہا ہو جو تمہارے اور اس کے درمیان حائل ہو چکی تھی۔ کیونکہ جب اللّٰہ کسی بندے سے خاص محبت کرتا ہے تو وہ اسے دنیا کے سہاروں پر نہیں چھوڑتا، بلکہ اسے اپنے سہارے کا عادی بنا دیتا ہے۔

About