مرشد کی صحت کے بارے میں عوام کو %100 باخبر رکھا جائے۔
2026-08-18 15:04:40
223
just a vibe 💌 :
Phool kha Mai to palken bicha dun un rahon Py Jin rahon Py mere khan ne ana he❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-19 03:23:08
1
MK niazi🦅 :
welcome Imran Khan sb shifa international hospital min
2026-08-18 15:09:11
1
✌️🔥khan 804🔥✌️ :
الله کریں کے خان کا دیدار ہوجائے اور رہائی عطا فرمائے 💔🤲
2026-08-18 15:07:31
179
MindOverMatter :
آمین
2026-08-19 00:18:47
2
Dildar47 :
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن کسی انسان کا اتنی طویل آزمائش کے باوجود ہمت نہ ہارنا یقیناً قابلِ غور ہے۔ وقت گزر جاتا ہے اقتدار آتے جاتے رہتے ہیں، مگر مشکل وقت میں انسان کا کردار اور اس کا حوصلہ تاریخ میں یاد رہتا ہے عمران خان زندہ باد 🥹🇵🇰✌️