@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 15:06:14 GMT
25636
2519
92
174

Music

Download

Comments

mahiii5920
Mahiii :
yeah right💯🥹...
2026-08-18 15:07:49
8
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
ہر مُشکِل وقت کے بعد آسانی ہے ۔۔ سجدوں سے عشق کر لیں گزرا ہوا وقت بار بار نھیں آتا ❤️‍🩹🙌🫀
2026-08-18 15:09:50
10
tiktokuserecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
exactly..
2026-08-18 15:08:22
9
aesthetic_spam43
𝘽 𝙄 𝙇 𝘼 𝙇 ❤️‍🩹 :
Itna sach nhi ❤️‍🩹
2026-08-18 15:07:36
10
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
یہ وقت بھی گزر جائے گا خوشی میں بھی اور غم میں بھی...🙂
2026-08-18 15:09:09
11
.phile11
selenophile 11 :
وقت تو پھر وقت ہے وہ تو گزر جائے گا،ہم بس وہی رہ جائیں گے جہاں صدیوں سے کھڑے تھے۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-08-18 15:17:25
8
awan42062
Awan :
عمر بھر چلتا رہا سفر وقت کا ہم کھڑے رہ گئے اور زمانہ نکل گیا.....❤️
2026-08-18 15:13:07
7
ayan__aesthetic
𝘈 𝘠 𝘈 𝘕 ❤️‍🩹 :
Absolutely 💯
2026-08-18 15:07:28
5
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
ہمت کر صبر کر بکھر کر بھی سنور جائے گا یقین کر شکر کر وقت ہی تو ہے گزر جائے گا🤍
2026-08-18 15:12:23
7
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
سب سے مشکل کام یہ ہےکہ اندر سے ٹوٹ کر بھی باہر سے مسکرانا پڑے🌸✨....
2026-08-18 15:49:37
3
scorpion60935
scorpion :
**وقت گزرتا گیا اور ہم دیکھتے رہے، کچھ لوگ بچھڑتے گئے، کچھ خواب ٹوٹتے رہے۔**
2026-08-18 15:11:49
6
noora_n295
NOORYy :
Fr
2026-08-18 15:07:18
5
zahra.collection310
Zahra Collection 💅💍💄 :
عمر بھر یاد رہے گا تمہارا آنا ،جانا ، ستانا ،رولانا اور یوں چھوڑ جانا،"💔🩹🍂🥹
2026-08-18 16:15:48
1
fatima.syed729
Fatima Syed 💗✨ :
Bilkul..🫠🤍
2026-08-18 15:08:11
7
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
وقت کے ساتھ ساتھ سب نے اپنا آپ ظاہر کیا 🙌💯
2026-08-18 15:10:24
9
scorpion60935
scorpion :
وقت کا قافلہ آتا ہے گزر جاتا ہے، آدمی اپنی ہی منزل میں ٹھہر جاتا ہے۔
2026-08-18 15:11:57
4
noora_n295
NOORYy :
وقت کا کیا ہے گزر ہی جاتا ہے 🥀 لیکن لوگ اور باتیں ہمشہ یاد رہ جاتے ہیں 🥀
2026-08-18 15:18:56
3
yasir.abbas3682
YASIR ABBAS :
hmm🙁
2026-08-18 17:32:34
0
zahra.collection310
Zahra Collection 💅💍💄 :
اگر دکھ ملنے سے کوئی مرتا، تو اب تک میں مر چکی ہوتی۔❤️‍🩹
2026-08-18 16:13:57
0
attitude.girl11875
Attitude girl :
وقت کے ساتھ ساتھ سب چہرے بے نقاب ہوئے 🥀
2026-08-18 16:36:05
0
alfaazaur.ehsaas
alfaaz :
کچھ الفاظ ہمیشہ یاد رہ جاتے ہیں
2026-08-18 17:33:47
0
parisaqib
L@DLI 14 :
آج مشکل ہے تو کل سکون بھی ہو گا اللّٰہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا ۔۔۔✨✨
2026-08-18 16:24:44
3
ayesha_asif31
𝐀𝐘𝐄𝐒𝐇𝐀🚩 :
تسلی ہے کہ یہ وقت گزر جائے گا، بے چینی یہ ہے کہ وقت گزر رہا ہے اور ہم خاموشی سے بکھر رہے ہیں۔ 🥀
2026-08-18 15:22:27
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About