@rashida.nizamani: 🌸 Polio Booster Dose Campaign – August 2026 🌸 آج MC-2 Matli میں Polio Booster Dose Campaign کے سلسلے میں Skilled Persons کی اہم تربیتی نشست منعقد ہوئی۔ ٹریننگ کے دوران مہم کے طریقۂ کار، ذمہ داریوں اور بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی رہنمائی دی گئی۔ 💉 ہمارا عزم — ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانا 🤝 مل کر کام کریں، پولیو کو شکست دیں! MC-2 Matli | District Badin #PolioBoosterDose #SkilledPersonsTraining #PolioFreePakistan #EndPolio #PolioCampaign UCMO Rashida nizamani