@asif_afridii_pk: تحریر حکم نامہ 🚨🚨 سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر لکھا ہے کہ حکومت ، حکومتی افسران کے ساتھ ساتھ خفیہ ادارے بھی اس حکم نامے کے الفاظ اور اس کی روح کے پابند ہیں۔ اور یہ حکم آئیندہ تاریخ 16 ستمبر تک برقرار رہے گا اور قابل عمل ہوگا 🔥✊ مطیع اللہ جان 🚨 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #AsifAfridiipk #fypシ゚