@sohaildada109d: دنیا کا خوف اُس دن رکھنا جانی، جس دن تیرا یہ بھائی چار کندھوں پر جا رہا ہو۔ زندگی میں عزت سے جینا، اپنوں کا ساتھ دینا اور اپنے اصولوں پر قائم رہنا ہی اصل کامیابی ہے۔ وقت بدلتا رہتا ہے، لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، مگر کردار اور وفا ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ اللہ ہمیں عزت، نیک نامی اور اپنے پیاروں کا سایہ ہمیشہ نصیب فرمائے۔ #foryoupage🔥🚩 #viralvidio🏴🙌 #تاجک__اوزبگ__پشتون__هزاره__ترکم