@sawagyboy001: آدم نے ہزاروں پھل چھوڑ کر وہی پھل چنا جو منع تھا۔ شاید یہی انسانی فطرت کا سب سے خوبصورت اور تلخ پہلو ہے کہ جس چیز سے ہمیں روکا جائے، دل اکثر اسی کی طرف کھنچنے لگتا ہے۔ ہم آدم زاد بھی ہزاروں انسانوں میں سے اُسی شخص کو چاہنے لگتے ہیں جو ہماری قسمت میں نہیں ہوتا۔ جو ہمارے قریب ہو، اسے نظرانداز کر دیتے ہیں اور جو دور ہو، اس کی خواہش دل میں بسا لیتے ہیں۔ شاید محبت بھی اسی کشمکش کا نام ہے؛ انسان جانتا ہے کہ کچھ راستے منزل تک نہیں پہنچاتے، پھر بھی انہی راستوں پر چلنے کی خواہش دل سے ختم نہیں ہوتی۔ #irfankhan #quotes #urduquotes #philosophy #foryou
پیارے میر جان، تحریر اچھی ہے، ماشاءاللہ، آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ البتہ آدمؑ آپ کے بڑے بھائی نہیں تھے، اس لیے ان کے حوالے سے احترام کا پہلو ضرور ملحوظ رکھنا چاہیے۔ حضرت آدم علیہ السلام ہمارے سب سے پہلے نبی ہیں۔ میری گزارش ہے کہ مثال کے لیے کسی اور شخصیت کا ذکر کر لیتے تو زیادہ مناسب رہتا۔ یار، باقی تحریر واقعی اچھی ہے۔
2026-08-21 19:04:00
51
ubaid sheikh :
why not...🚫🚫
try again soon 🚫
2026-08-22 20:39:29
0
MUBASHIR :
agar Dil pr a jay to Kia kkray
2026-08-22 23:54:25
0
Mistake 😎 :
Caption: آدم نے ہزاروں پھل چھوڑ کر وہی پھل چنا جو منع تھا۔ شاید یہی انسانی فطرت کا سب سے خوبصورت اور تلخ پہلو ہے کہ جس چیز سے ہمیں روکا جائے، دل اکثر اسی کی طرف کھنچنے لگتا ہے۔ ہم آدم زاد بھی ہزاروں انسانوں میں سے اُسی شخص کو چاہنے لگتے ہیں جو ہماری قسمت میں نہیں ہوتا۔ جو ہمارے قریب ہو، اسے نظرانداز کر دیتے ہیں اور جو دور ہو، اس کی خواہش دل میں بسا لیتے ہیں۔ شاید محبت بھی اسی کشمکش کا نام ہے؛ انسان جانتا ہے کہ کچھ راستے منزل تک نہیں پہنچاتے، پھر بھی انہی راستوں پر چلنے کی خواہش دل سے ختم نہیں ہوتی۔
2026-08-21 16:58:26
9
𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙙😇 :
bro mind❤️🔥🙂↕️
2026-08-22 05:28:45
1
حسن-Awan😇⚡ :
hamy mohabat nahi hoti sirif hawas hoti hay
2026-08-22 02:15:01
5
میرا خیال :
🥰
2026-08-22 11:05:55
1
Azhar Khan :
yar irfan khan k Jo b ilfaz poetry ha sb kamal ke ha
2026-08-22 05:54:03
1
⚜️شہزادہ🫅M̆̈k̆̈⚜️ :
✔️💯
2026-08-22 04:02:16
1
it's Leena 😊😇 :
😂sahi
2026-08-18 20:45:59
0
DANYAL NIAZ :
aye hye
2026-08-22 09:40:32
1
kamran khan (گیگیانی) :
اسے ملا تھا تم بھی گمان رکھو زڑگیہ🔥
2026-08-22 06:55:03
1
🥷 🚩 باغی🚩 ⚜️ :
آدم نے ہزاروں پھل چھوڑ کر وہی پھل چنا جو منع تھا۔ شاید یہی انسانی فطرت کا سب سے خوبصورت اور تلخ پہلو ہے کہ جس چیز سے ہمیں روکا جائے، دل اکثر اسی کی طرف کھنچنے لگتا ہے۔ ہم آدم زاد بھی ہزاروں انسانوں میں سے اُسی شخص کو چاہنے لگتے ہیں جو ہماری قسمت میں نہیں ہوتا۔
2026-08-22 14:48:19
1
Rafi ullah :
بہت خوب 🥰🥰🥰🥰
2026-08-20 10:53:00
1
𝐐𝐊🇦🇱 :
Lines 🖤
2026-08-19 06:46:34
1
To see more videos from user @sawagyboy001, please go to the Tikwm
homepage.