@sun.shine6150: رائیگانی کے رنج میں جلتے بُھجتے ہم "نوحہ گر" اگر کچھ کہہ بھی پاتے ہیں تو فقط یہ کہ "آہ مُحبّت تُم تو وبالِ جاں ہو گئی #fypシ゚viral🖤tiktok #viraltiktokvideos #viraltiktokvideos #5millionviews #urdupoetrylovers

Sun Shine
Sun Shine
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 15:40:54 GMT
3308
236
17
15

Music

Download

Comments

sandal.ahmed
. :
لوگ تو بہت پھرتے ہیں میرے ارد گرد مجال ہے تیرے برابر کا ایک بھی ہو🥺🖤
2026-08-18 17:19:25
5
musabhatti10
Musa Bhatti :
ایسا نہیں کہ بن تیرے ٹھہری رہی حیات لیکن کٹی ہے میرے دل کو کاٹتے ہوئے۔💘🥺
2026-08-18 17:56:35
3
brokenqalbi11012
Qalbi :
> *جو خیال تھے نہ قیاس تھے؛* *وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے، جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے....!*
2026-08-18 16:05:00
2
kiyani6522
kiyani :
ہم ہیں وہ دست سیاہ پوش کہ جن کو شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط خاک ملی💔
2026-08-18 16:43:38
1
user5407012218594
khan :
🥰
2026-08-18 16:24:51
1
mr__faani
Mr_FAaNi :
میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز میرا وقت تھا جو میں نے بے حس اور نا قدرے لوگوں کو سمجھنے اور نبھانے میں ضائع کر دیا فانی 💔
2026-08-18 18:12:31
1
chkashi599
ch jutt :
2026-08-18 15:54:34
0
_foreverfearless1
🥷👽 Maverick 👽🥷 :
Sadzz 🙏
2026-08-18 16:18:25
1
syed.ali.haider.naqvi
Haider Naqvi :
ہے ایک عمر سے خواہش کہ دور جا کے کہیں میں خود کو اجنبی لوگوں کے درمیاں دیکھوں
2026-08-18 17:07:20
1
cutiepie6026
malik g :
🥺🥺🥺
2026-08-18 15:44:37
1
ali.ansar500
Ali Ansar :
👍👍👍👍👍👍
2026-08-18 15:46:23
0
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About