@siyahbakht190: کبھی کبھی انسان اُس شخص کی یاد میں بھی رو دیتا ہے جو کبھی اُس کا تھا ہی نہیں پھر خود سے سوال کرتا ہے کہ آخر کیوں اُس کے لیے دل جلتا ہے جس نے کبھی دل کو اپنا سمجھا ہی نہیں شاید کچھ محبتیں حاصل ہونے کے لیے نہیں بلکہ عمر بھر درد بن کر دل میں رہنے کے لیے ہوتی ہیں ضیاء زخمی #potey #foryou #sadsong #song #foryoupage
کیوں روتا ہے اس کے لیے جو تیرا تھا ہی نہیں وہ تو بس ایک سپنا تھا جو ٹوٹ گیا وعدے کیے تھے جو کبھی پورے نہیں ہوئے اب وہ یاد نہیں زخم بن گئی کیوں روتا ہے اس کی خاطر جو کبھی اپنا نہیں تھا تیری انکھوں میں انسو تیرے دل میں درد وہ تو چلا گیا اپنی رات تو اکیلا رہ گیا پھر بھی تو اس کی یاد میں جلتا رہتا ہے تیرے پیار میں تجھے بد نام کیا تیری محبت نے تجھے رلایا اب تو یہ دل سمجھ گیا ہے وہ کبھی تیرا تھا ہی نہیں کیوں روتا ہے اس کے لیے جو تیرا ہی نہیں کیوں جلتا ہے اس کی یاد میں جو کبھی اپنا نہیں تھا اب تو چھوڑ دے اس کی یادیں جو تیرا تھا ہی نہیں
2026-08-22 10:46:03
1
Irfan mahmood :
very beautiful
2026-08-19 19:00:39
1
💔A🌹اداس💔 زندگی 🌹s💔 :
🌹تم لے کر چلو اپنے ساتھ قافلے وفا کے
ہم بھی آتے ہیں پاؤں سے کانٹے نکال کر💔
2026-08-19 10:13:13
3
💞Abid niazi💞 :
Dil sad
2026-08-21 18:56:28
1
aamk :
meri thi wo lakin samjh nai ai k kesy wo.paraiii ho gaiu
2026-08-20 20:05:02
2
Syed Jaleel Ahmed :
Lajawab!
2026-08-24 07:52:46
1
zakhmi :
کمال یار🥰🥰🥰🥰
2026-08-19 16:03:32
1
Mk :
asanalikhyardelabhizakhmeha
2026-08-19 10:11:51
1
Pakhton Khan :
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے مگر یہ دل کیسے بھولے تیری یادوں میں کھویا رہتا ہوں تیرے بنا گھورا رہتا ہوں یا مولا یا مولا اس زخم کو بھرنے کی طاقت دے کیوں روتا ہے اس کے لیے جو تیرا تھا ہی نہیں رات بھر تیری یادوں میں کھویا رہتا ہوں صبح ہوتے ہی پھر تجھے ڈھونڈتا ہوں دنیا کہتی ہے بھول جاؤ اسے مگر یاد کیسے مانے تیرے بنا یہ سانسیں ادھوری لگتی ہے تیرے بنا یہ جہاں ادھورا لگتا ہے پھر بھی اب سمجھا گیا ہے وہ کبھی تیرا تھا ہی نہیں کیوں روتا ہے اس کے لیے جو تیرا شاہی نہیں کیوں جلتا ہے اس کی یاد میں جو کبھی اپنا نہیں تھا اب تو چھوڑ دے اس کی یادیں جو تیرا تھا ہی نہیں کیوں روتا ہے اس کی یادیں چوترا تھا ہی نہیں
2026-08-22 10:57:19
1
Hafiz ullah :
Dil ko masboot kr lo faisla Allah pr churh do sub batar ho ga Allah AP KY Naseeb achy kry ga Allah bahot barha hi♥️♥️♥️
2026-08-22 08:12:00
2
Busal373 :
2026-08-28 04:31:08
1
Khalil Ahmed Minhas :
2026-08-19 11:23:04
1
To see more videos from user @siyahbakht190, please go to the Tikwm
homepage.