@volf930: شیطان کا وہ روپ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے جب وہ تسبیح پکڑ کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے #wolf #wolf930 #foryoupage❤️❤️ #fvpシ #unfreezemyaccount @### @# @🐺Bلack wolf 🐺 @For You @Bangash313
" اِبلِیس کا رنگے ہاتھوں پکڑا جانا "
جابر بن عبد اللّٰہ انصاری کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللّٰہ (ص) کے ساتھ مِنیٰ میں تھے کہ ہم لوگوں کی نگاہ ایک شخص پر پڑی جو بہت تضرع کے ساتھ رکوع و سجود کر رہا تھا ۔ ہم نے عرض کیا : یا رسول اللّٰہ! دیکھیے کتنے اچھے طریقے سے نماز پڑھ رہا ہے ۔ آپ (ص) نے فرمایا : اسی نے تو تمہارے باپ ( آدم) کو جنت سے نکلوایا تھا ۔ یہ سن کر حضرت علی اس کے پاس پہنچے اور اسے اس زور سے ہلایا کی اس کی داہنی پسلیاں بائیں جانب اور بائیں پسلیاں دائیں کو دھنس گئیں ۔ پھر فرمایا : انشاء اللّہ میں تجھے ضرور قتل کروں گا۔ ابلیس نے جواب دیا : اُس وقتِ معلوم تک جو میری رب نے مہلت دی ہے، آپ مجھے قتل نہیں کرسکتے ۔ خدا کی قسم ! آپ کا ایک بھی ایسا دشمن نہیں ہے کہ میرا نطفہ اس کے باپ کے نطفے سے پہلے اس کی ماں کے رحم میں نہ پہنچا ہو ۔ میں آپ کے دشمنوں کے مال اور اولادوں میں شریک رہتا ہوں ۔ چناچہ اللّٰہ تعالیٰ کا قول ہے کہ ۔۔۔
وَشَارِكْهُـمْفِى الْاَمْوَالِ وَالْاَوْلَادِ ، الاِسرا (17:64) اور ان کے مال اور اولاد میں شریک ہوتا رہ
جب حضرت علی (ع) نے یہ گفتگو رسول اللّٰہ (ص) کو سنائی تو آپ (ص) نے فرمایا : اے علی ! یہ بات اس نے سچ کہی ۔ قریش میں سے تم سے وہی بُغض رکھے گا جو صحیح نکاح سے پیدا نہ ہوا ہوگا . انصار میں تم سے بُغض وہی رکھے گا جو دراصل یہودی ہوگا ۔ عرب میں بُغض وہ رکھے گا جو اپنے اصلی باپ سے منسوب نہ ہوگا اور تمام لوگوں میں تم سے بغض وہ رکھے گا جو شقی و بد بخت ہوگا ۔
عِلل الشرائع ، شیخِ صدوق، صفحہ 164
اُردُو ترجمہ ، سیّد حسن امداد
2026-08-28 03:10:41
1
Mrs Naeem 🌈 :
agree 💯
2026-08-20 20:04:04
1
Mrs Sidra [psychologist]🌸 :
ji bhai hum ny bi pakri hui hy hum bi shyed ho
2026-08-21 07:58:29
0
Faraz khan :
Right Right Right
2026-08-19 09:21:52
3
Gezgin :
I will define soon insha'Allah 👍
2026-08-20 05:23:58
2
ASGHAR_KhAN81 :
yes no daudt
2026-08-19 19:41:17
1
ঔৣ✞𝐚𝐣𝐢𝐳✮ 𝒕𝒂𝒏𝒉𝒂✞ঔৣ :
❤️
2026-08-19 08:33:29
1
Pakistan Zindbad :
o hoye
2026-08-21 12:49:23
1
Rao Ibrar :
jeao
2026-08-20 03:26:28
1
(👑TALAT👑) :
Right 👍🏿
2026-08-19 01:02:56
1
Karim Mousa... Dil_Aaweez, ❤️❤ :
😳😳😳
2026-08-19 19:54:50
2
Wolf⋆𝔾𝖚𝖏𝖏𝖆𝖗⋆☾✩✌️🇩🇪 :
✌️👌
2026-08-20 20:52:57
1
Wolf⋆𝔾𝖚𝖏𝖏𝖆𝖗⋆☾✩✌️🇩🇪 :
🥰👌
2026-08-20 20:52:55
1
Abdul wajid🥀 :
😳😳😳😳
2026-08-19 05:08:10
1
imtiaz lashar baloch🇵🇰 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-18 21:57:20
2
🇮🇹🇪🇺•ᴀ𝗯𝗯𝐚𝔰•👑🇪🇺🇮🇹 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 16:59:52
2
Wolf⋆𝔾𝖚𝖏𝖏𝖆𝖗⋆☾✩✌️🇩🇪 :
🥰🥰
2026-08-20 20:53:00
1
ʳˣѕᴏᴜʟ𓂀 :
😮💨👑
2026-08-21 00:40:32
1
Wasim Azam Nissoana 512 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 06:48:33
1
harf_e_ehsaas :
🥰🥰🥰
2026-08-18 16:32:21
1
Hayat 🇵🇰 IK💯💥💢 :
💯💯💯
2026-08-18 16:57:35
1
M Ashraf :
❤️❤️❤️
2026-08-19 17:09:12
1
Karim Mousa... Dil_Aaweez, ❤️❤ :
🥰🥰🥰
2026-08-19 19:54:48
1
Muhammad Nadeem :
😳
2026-08-18 23:44:57
1
To see more videos from user @volf930, please go to the Tikwm
homepage.