pak seyada s.a apko apny hifzo eman me Rekhy elahi Ameen 🤲🥹🕋
2026-08-19 01:33:37
3
🖇تنہا پسند Larki🕊 :
hyee sadky
2026-08-18 17:15:16
26
Dustclaimsdust :
" حسنین کیلئے لباسِ جنّت کا آنا "
ایک دن بروزِ عید امام حسن و حُسین علیہم السّلام اپنے جدِ عالی مقام (ص) کے گھر میں آئے اور عرض کیا : یا جداہ ! آج روزِ عید ہے ، اطفالِ عرب لباس ہائے رنگا رنگ اور جام ہائے نوء سے آراستہ ہیں، ہمارے کپڑے پرانے ہیں۔ حضرت نے دستِ دعا درسگاہ قاضی الحاجات میں بلند کیے اور دعا کی : خداوندا ! ان کی دل شکنی نہ کر۔ اس دعا کے کرتے ہی حضرت جبرئیل (ع) دو حلّے سفید حلّہ ہائے بہشت سے لے کر نازل ہوئے۔ جب شہزادوں نے اپنی پوشاکِ سفید دیکھی تو عرض کیا : اطفالِ عرب کا لباس رنگین ہے اور ہم سفید پہنیں؟ جبرئیل (ع) نے کہا : یا محمد (ص) ! ایک طشت اور ایک آفتابہ آپ طلب کریں۔ پھر فرمایا : یا رسول اللّٰہ ! ان کپڑوں کو طشت میں رکھیے، میں پانی ڈالوں گا، آپ کپڑوں کو مَلیے ، پس جو رنگ شہزادوں کو پسند و مرغوب ہو گا اُسی رنگ سے یہ کپڑے رنگین ہو جائیں گے۔ امام حسن (ع) نے فرمایا : مجھے سبز رنگ مرغوب ہے۔ امام حسین (ع) نے فرمایا : مجھ کو سُرخ رنگ بہت مرغوب ہے۔ چناچہ امام حسن (ع) کا لباس برنگ سبز کے رنگین ہو گیا اور امام حُسین (ع) کا لباس مِثلِ یاقوت سُرخ ہو گیا۔ حضرت جبرئیل (ع) یہ حال دیکھ کر رونے لگے۔ حضرت (ص) نے فرمایا : جبرئیل ! تم ایسے خوشی کے دن روتے ہو؟ جبرئیل نے کہا : یا رسول اللّٰہ! آپ کے فرزندوں نے جو رنگہائے مختلف کو اختیار کیا اس کا سبب یہ ہے کہ امام حسن (ع) کو زہرِ سِتم سے شہید کریں گے اور اُن کا جسمِ مبارک سبز ہو جائے گا اور امام حُسین (ع) کو شمشیر سے قتل کریں گے اور جسم شریف اُن کا خون سے سُرخ ہو جائے گا
بِحار الانوار ، علامہ باقر مجلسی، جِلد (1٫2)
صفحہ 86، اُردو ترجمہ، سیّد حسن اِمداد
2026-08-19 01:38:46
9
Shan hashmi🖤 :
allahmdulillah shia
i proud of shia
2026-08-19 04:07:04
0
syed Qumber Naqvi jawahar :
Beshak Geo Ap so nice girl
2026-08-18 23:17:55
1
Amina Hajan bhanbhro :
Ali mola
2026-08-19 02:31:15
8
Syed kumail shah :
beshak 🥰🥰
2026-08-19 00:35:05
1
💞💕👑Naseem💞🩶💫 :
moula salamat rakhe ❤️well done 👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-19 11:42:26
2
➳ ᗩ シ︎ :
Mula salamat rhak ap ko 🤍
2026-08-19 03:32:00
9
𝐊𝐀𝐒𝐇𝐈𝐅 𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊—🚩💥 :
qrbn Jo mola ghzi Abbas humsha salamat rakhe ❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-08-19 00:54:20
5
سید طاہر عباس گردیزی :
alhumdolliah
2026-08-18 21:21:38
1
Tahir Abbas :
بیشک مولا امام زمانہ محمد مہدی جلی جانم رب العالمین کی پناہ میں رہیں صدقہ محمد آل محمد کا 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-19 00:31:33
3
Saeed PPP.🇱🇾🇱🇾🇱🇾 :
یا علی علیہ السلام مدد
2026-08-18 17:52:39
2
Imran Ali :
💞💞💞💞💕💕
2026-08-19 03:07:51
1
Ƥ𝐚𝐍J𝐓𝐚𝐍Ɨ ٣١٣ 🙌🏻🙇🏻♂️ :
HAQ AST BHENA SALAMATIYAAA ♥️
2026-08-18 21:33:11
1
Wasim Akram :
🤲🤲🤲🤲🤲💕💕💕💞💕🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️💖💖💖💖💖💝💝💝💝💝💖💖💖💖💖👍👍👍👍👍
2026-08-18 22:15:42
1
muzammil bird 🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️ :
beshak
2026-08-19 13:50:23
0
qaisar Basra :
ya Ali shehnshah 💕👍 💕
2026-08-18 18:58:03
1
Shan hashmi🖤 :
ali mola
mola ap ko salamat rekhy
2026-08-19 04:07:48
1
Abdul rehman khan :
[Sticker] mola.salamat.rakhy🙏🙏🙏
2026-08-18 23:31:41
1
Kashif foji GB :
mola salamt rahky
2026-08-18 20:47:45
1
(all right 👍) :
mola salamt Rakh ap ko geo 💕💕💕💕
2026-08-18 18:16:05
1
ZN :
beshak sach kha
2026-08-19 00:21:04
1
Shakeel Abbas :
salamit rahen
2026-08-18 16:37:07
1
To see more videos from user @salamya.molahussai, please go to the Tikwm
homepage.