@ibrarahmad0265: مجھے لگتا تھا میں کبھی تھک نہیں سکتا لیکن پتا نہیں کیوں اب بہت تھک گیا ہوں زندگی سے، اپنے اندر موجود ہر احساس سے، لاحاصِل امیدوں سے، ہر رشتے سے، ہر بار کے ٹوٹتے اِعتبار سے، حتیٰ کہ اپنے وجود سے بھی، پتا نہیں کیوں، مگر شاید کبھی کسی کو ویسے نہیں ملوں گا جیسا تھا۔۔۔!!