@behindyouskipperik804: itne months baad koi khushi mili Allah pak se duaye sun li bus Khan shab khariyat se theekh hou kar wapis ajye ameen suma ameen 😭❤️#behindyouskipperik804 #foryoupage #500k #fyp #viralvideos
پاکستان کی تاریخ میں دو عظیم قائدین کا ذکر ہمیشہ زندہ رہے گا۔ 🇵🇰❤️پہلے قائد، قائداعظم محمد علی جناحؒ تھے، جنہوں نے اپنی جدوجہد سے پاکستان حاصل کیا۔ ہم نے انہیں نہیں دیکھا، مگر ان کی تاریخ اور کردار آج بھی ہمارے سامنے ہے۔ ان کے ساتھ ان کی بہن محترمہ فاطمہ جناحؒ ہر مشکل وقت میں شانہ بشانہ کھڑی رہیں۔
اور آج ہمیں ایک ایسا قائد دیکھنا نصیب ہوا جس نے عوام کے دلوں میں امید، خودداری اور حق کی آواز پیدا کی — عمران خان۔ ✌️❤️آج ایک بار پھر تاریخ جیسے خود کو دہراتی ہوئی محسوس ہوتی ہے؛ جس طرح فاطمہ جناحؒ قائداعظم کے ساتھ کھڑی تھیں، اسی طرح آج عمران خان کی بہن علیمہ خان انہیں مشکل وقت میں مضبوطی سے سپورٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔ 🇵🇰🔥
قائد بدلتے ہیں، مگر نظریہ اور جدوجہد تاریخ میں زندہ رہتی ہے۔
عمران خان زندہ باد! 🇵🇰❤️✌️
2026-08-19 13:04:20
2
🎼<>💗 𝘿么𝙉𝙄𝙎𝙃 💗<>🎼 :
allah pak khan sahab ko sehat ata farmaye ameen 😘 ❤️❤️❤️❤
2026-08-19 06:42:47
4
To see more videos from user @behindyouskipperik804, please go to the Tikwm
homepage.